• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
میں نے قرآن، حدیث اور آثار کو ماننے ہی کا کہا ہے یہ آپ کو کیوں جہالت نظر آرہی ہے؟
جھوٹ نہ بولیں!
آپنے جو کہا تھا وہ یہ ہے:
میرے دینی اساتذہ ”قرآن، حدیث اور آثار“ ہیں۔ انہوں نے میرے ساتھ کیا کیا، کیا کر رہے ہیں اور کیا کریں گے یہ کوئی مخفی نہیں۔ آپ اگر شک میں ہیں تو میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
اب اس جہالت کو کیا کہیئے! صاحب قرآن، حدیث اور آثار کو اپنا استاد باور کروا رہیں ہیں!!
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ آپ کے سر پر کیوںسوار ہیں؟ قرآن اور حدیث سےبات ہورہی ہےیہی آپ لوگوں کا منہج ہے اسی پر رہیں۔ شکریہ
ہم تو حنفی مقلدین کے سر پر سوار ان کے امام اعظم کی فقاہت کا بھوت اتار رہے ہیں!
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جھوٹ نہ بولیں!
اب اس جہالت کو کیا کہیئے!
ہم تو حنفی مقلدین کے سر پر سوار ان کے امام اعظم کی فقاہت کا بھوت اتار رہے ہیں!
آپ کا طرزِ تخاطب ہی اس پر دال ہے کہ آپ کو قرآن و حدیث کی تو کچھ سمجھ نہیں البتہ جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا تھا وہ آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے اور وہ ہے تعصب۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ کا طرزِ تخاطب ہی اس پر دال ہے کہ آپ کو قرآن و حدیث کی تو کچھ سمجھ نہیں البتہ جس سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سختی سے منع فرمایا تھا وہ آپ میں بدرجہ اتم موجود ہے اور وہ ہے ”تعصب“۔
جھوٹ بولنے والے کو جھوٹ بولنے سے منع کرنے کے لئے ہمیں کوفہ کے کسی امام اعظم کی فقاہت کی حاجت نہیں، یہ قرآن و حدیث کا حکم ہے!
اور جاہل آدمی کو اس کی جہالت بتلانا بالکل درست اور قرآن و سنت کے مطابق ہے، نہ صرف اسے بلکہ جب وہ اپنی جہالت سے لوگوں میں فتنہ بھی پیدا کرنا چاہے تو اس کی اس جہالت کو لوگوں کے سامنے ظاہر و بیان کرنا بلکل قرآن و حدیث کے موافق ہے!
جہاں تک بات رہی تعصب کی، تو یہ بالکل حنفی مقلدین کا وصف ہے، کہ وہ اپنے اس تقلیدی و مذہبی و مسلکی تعصب میں قرآن و حدیث سے بھی اعراض کرتے ہیں!
 
Last edited:

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
جھوٹ بولنے والے کو جھوٹ بولنے سے منع کرنے کے لئے ہمیں کوفہ کے کسی امام اعظم کی فقاہت کی حاجت نہیں، یہ قرآن و حدیث کا حکم ہے!
اور جاہل آدمی کو اس کی جہالت بتلانا بالکل درست اور قرآن و سنت کے مطابق ہے، نہ صرف اسے بلکہ جب وہ اپنی جہالت سے لوگوں میں فتنہ بھی پیدا کرنا چاہے تو اس کی اس جہالت کو لوگوں کے سامنے ظاہر و بیان کرنا بلکل قرآن و حدیث کے موافق ہے!
جہاں تک بات رہی تعصب کی، تو یہ بالکل حنفی مقلدین کا وصف ہے، کہ وہ اپنے اس تقلیدی و مذہبی و مسلکی تعصب میں قرآن و حدیث سے بھی اعراض کرتے ہیں!
اس پوری پوسٹ میں آپ نے قرآنِ پاک کی کوئی آیت لکھی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فرمان؟ صرف اپنے ”تعصب“ کو صفحۂ قرطاس پر پھیلادیا۔ (معذرت کے ساتھ)
 
آپ سے مؤدبانہ ایک سوال ہے کہ جناب ”جاہل“ کی تعریف تحریر فرمادیں تاکہ آپ کی تمام تحاریر میں چھپی ”بات“ ظاہر ہوجائے۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس پوری پوسٹ میں آپ نے قرآنِ پاک کی کوئی آیت لکھی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی فرمان؟ صرف اپنے ”تعصب“ کو صفحۂ قرطاس پر پھیلادیا۔ (معذرت کے ساتھ)
میں نے یہاں حنفی مقلدین کے دھوکہ و فراڈ سے لوگوں کو متنبہ کیا ہے!
آپ سے مؤدبانہ ایک سوال ہے کہ جناب ”جاہل“ کی تعریف تحریر فرمادیں تاکہ آپ کی تمام تحاریر میں چھپی ”بات“ ظاہر ہوجائے۔
''جاہل'' بلحاظ لفظ استعمال ہوا ہے اور لفظ کے معنی ہوتے ہیں تعریف نہیں، تعریف اصطلاح کی ہوتی ہے، لیکن جاہل شخص کو یہ بھی نہیں معلوم، اور اپنی اٹکل چلائے جا رہا ہے!
 
Last edited:

abujarjees

مبتدی
شمولیت
جون 27، 2015
پیغامات
75
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
29
مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کےبارے میں معروف ہے کہ قرآن مجید کی تفسیر اور عقائد کے بعض معاملات میں ان سے بڑی بڑی غلطیاں ہوئیں ، عذر یہ بیان کیا گیا کہ وہ مختلف فرق و ادیان کے خلاف مناظروں میں مصروف رہے ، جس کے رد میں ان سے یہ غلطیاں صادر ہوئیں ۔
یہاں ہم مولانا رحمہ اللہ کا عذر سمجھتےہیں ، لیکن جو انہوں نے غلطی کی ، اس کو غلطی ہی کہیں گے ، درست نہیں کہا جاسکتا ۔ واللہ اعلم ۔
ولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ کےبارے میں معروف ہے کہ قرآن مجید کی تفسیر اور عقائد کے بعض معاملات میں ان سے بڑی بڑی غلطیاں ہوئیں ۔۔۔۔ اس بارے میں مزید تفصیل مجھے کیسے مل سکتی ہے؟؟؟؟؟؟
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
''جاہل'' بلحاظ لفظ استعمال ہوا ہے اور لفظ کے معنی ہوتے ہیں تعریف نہیں، تعریف اصطلاح کی ہوتی ہے، لیکن جاہل شخص کو یہ بھی نہیں معلوم، اور اپنی اٹکل چلائے جا رہا ہے!
چلیں معنیٰ ہی بتادیں تاکہ شناخت ہوسکے۔
 
شمولیت
اگست 05، 2016
پیغامات
52
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
16
بھائی نے اصل موضوع کو سمجھنے کی بجاے کیڑے نکالنے شروع کردیے جب کوئی حق بات کهے تو اسکو سمجھنا چاھیے بجاے کے تنقید کرنا شروع ھو جاے
چلیں معنیٰ ہی بتادیں تاکہ شناخت ہوسکے۔
 
Top