• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا دیوبندی اہل سنت میں سے ہیں؟

عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
تصوف کی بعض ”اصطلاحات“ کو بغیر استاد کے سمجھنا انتہائی مشکل ہوتا ہے۔
تصوف کے لئے کسی رقم طراز تھے کہ:
کیا کہتے ہیں کہ دروغ گو حافظہ نا باشد!
قرآن اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ اس کی تشریح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرامین سے کردی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی وضاحت صحابہ کرام سے ہو گئی۔ یہ معلم تام ہیں۔
تصوف کی تشریح کے لئے بھی معلم کی ضرورت ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
ویسے آپ کو سمجہانا فضول ہے ۔
آخر آپ نے سچ بول ہی دیا۔ آپ ”سمجھنا“ نہیں ”سمجھانا“ ہی چاہتے ہیں۔

قال ابو حنیفہ یہ کہ صحیح حدیث مل جانے پر میرا قول ترک کردیا جائے اور حدیث پر عمل کیا جائے ۔
مگر انہوں نے یہ کہیں نہیں کہا کہ اگر میرا عمل صحیح حدیث کے مطابق ہو تو بھی مخالفت ہی کرنا۔

اہل حدیث کا عقیدہ درست کرنے بیڑا اٹهایا ہے ۔ یہ کوئی معمولی بات نہیں ۔
بالکل سچ فرمایا۔۔۔ بجا فرمایا ۔۔۔اس سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ ابتسامہ!
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
قرآن، حدیث اور آثار کو ماننا کیسے جہالت ہے؟
ہم نے قرآن، حدیث اور آثار ماننے کو نہیں، آپ کی جہالت کو جہالت کہا ہے!
قرآن اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے۔ اس کی تشریح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرامین سے کردی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی وضاحت صحابہ کرام سے ہو گئی۔ یہ معلم تام ہیں۔
گر مدعا یہ ہے تو امام ابو حنیفہ کی دین میں کوئی حیثیت نہیں!
تصوف کی تشریح کے لئے بھی معلم کی ضرورت ہے۔
یعنی کہ تصوف نہ قرآن اللہ تعالیٰ کی کتاب میں نہ اس کی تشریح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرامین میں اور نہ ہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرامین کی وضاحت صحابہ کرام کہ آثار میں پایا جاتا ہے۔
 
Last edited:
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
آخر آپ نے سچ بول ہی دیا۔ آپ ”سمجھنا“ نہیں ”سمجھانا“ ہی چاہتے ہیں۔

مگر انہوں نے یہ کہیں نہیں کہا کہ اگر میرا عمل صحیح حدیث کے مطابق ہو تو بھی مخالفت ہی کرنا۔

بالکل سچ فرمایا۔۔۔ بجا فرمایا ۔۔۔اس سے اختلاف ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ ابتسامہ!
اسی طرح مطالب اخذ کیا کریں اور اسی طرح کی خوش فہمیوں میں رہیں۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
293
پوائنٹ
165
گر مدعا یہ ہے تو امام ابو حنیفہ کی دین میں کوئی حیثیت نہیں!
ابو حنیفہ رحمۃ اللہ آپ کے سر پر کیوں سوار ہیں؟ قرآن اور حدیث سےبات ہورہی ہےیہی آپ لوگوں کا منہج ہے اسی پر رہیں۔ شکریہ
 
Top