- شمولیت
- اگست 28، 2018
- پیغامات
- 200
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 90
جی دلائل اسی بات کا تقاضا کرتے ہیں، جادو کی اقسام پر آپ اگر غور کریں گے تو معلوم ہوگا کہ جادو کنڈیشنل بھی ہوتا ہے یعنی کسی حالت میں اثر انداز ہوتا ہے اور کسی میں نہیں جیسے جادوئے محبت یا نفرت وغیرہ یہ خاص ان شخصیات سے متعلق ہی اثر انداز ہوتا ہے جن کے متعلق کیا گیا ہے باقی افراد سے مریض بات کرتا ہے تو نارمل ہی رہتا ہےیعنی جادو ہونا بھی آپ تسلیم کرتے ہیں لیکن جادو بھی کنڈیشنل تھا۔ ذہن کو صرف ذاتی معاملات میں متاثر کرتا تھا۔؟