السلام علیکم
اس مین کیا ثبوت ہے یہ تو مشکوک سے بھی مشکوک ہے جن لوگوں نے یہ بنائی ہے کیا وہ فاسق اور فاجر نہیں ہیں؟
اس آیت کا کیا معنی ہے:
ان جاءکم فاسق ،،،،
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِن جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَن تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ
اے ایمان والو! اگر تمہارے پاس کوئی فاسق
(شخص) کوئی خبر لائے تو خوب تحقیق کر لیا کرو
(ایسا نہ ہو) کہ تم کسی قوم کو لاعلمی میں
(ناحق) تکلیف پہنچا بیٹھو، پھر تم اپنے کئے پر پچھتاتے رہ جاؤ
49:6
حافظ صاحب اس پوری آیت کا 10 مرتبہ مطالعہ فرمائیں شائد آپ کو کچھ سمجھ آ جائے اس کا شہزادہ کے فیور سے تعلق قائم نہیں ہو رہا۔
اگر یہ الزام جھوٹا ہوتا تو کیا سعودی عرب والے اسے اسطرح خاموشی سے قبول کر لیتے؟
شہزادہ کی اس بہودہ حرکت پر قتل سے جب احمکانہ جھوٹ ثابت ہو گیا تو پھر شہزادہ نے قتل کی سزا سے بچنے کیلیے ڈپلومیٹک تحفظ یا immunity حاصل کرنے کی کوشش کیوں کی؟
اب جو نام بتائے بغیر جس سزائے موت کی خبر سامنے آئے ھے وہ تو سعودی عرب سے ھے تو کیا وہ بھی غلط ھے؟
غلطی سے انگلش لنک ارسال کر دیا تھا اس لئے انکنڈیشن غیر متفق ہونا پڑا، شائد آپ بحث کے موڈ میں ہیں جس پر وقت نہیں اس لئے قتل سے اب تک کے حالات
یہاں سے مکمل مطالعہ فرمائیں۔
والسلام