• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اس لیے کہ ہمارا فیس بک پر اکائونٹ ہی نہیں۔
میرا اکاونٹ ہے لیکن میں نے استعمال ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے اس کا طریقہ کار بھی نہیں آتا تھا یہ بھی میں نے اپنے دوست کے کہنے پر بنایا تھا ورنہ نہ بناتا۔اور پھر جب سے فیس بک پر رسول اللہ ﷺ کی گستاخی کا معاملہ ہوا تو تب سے اس کا بائیکاٹ کر دیا۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔

جزاک اللہ
ان شاء الله میں بہت جلد فیس بک سے یہ وڈیو ڈاونلوڈ کرکے یہاں پیش کرتا ہوں،
فیس بک پر سے وڈیو ڈاونلوڈ کرنا نہایت آسان ہے.
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
AFTER SEEING THIS VIDEO,IT IS VERY OBVIOUS THAT THIS IS NOT FROM ONE EVENT BUT ALSO ATTACHED DIFFERENT PARTS FROM DIFFERENT EVENTS ACCORDING TO ONES OWN CHOICE,WHICH IS NOT DIFFICULT WITH MODERN TECHNOLOGY .THE OTHER THING SOME FAKE AND SELF CREATED EVENTS HAS BEEN ADDED.EVEN THEN IN MY OPINION SAUDI GOVERNMENT SHOULD TAKE ACTION AND EXPLAIN THE POSITION.AS FOR AS KNOW,AS A COUNTRY KINGDOM NEVER TOOK PART IN MISS WORLD EVENT AND ALSO NOT POSSIBLE FOR FEMALES TO WEAR SUCH DRESS AT PUBLIC PLACES.
 
وہ کون سا دن ہو گا جب ہم مکی پاکستانی بھائی کی پوسٹ اردو میں دیکھیں گے۔(ابتسامہ محب)
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وہ کون سا دن ہو گا جب ہم مکی پاکستانی بھائی کی پوسٹ اردو میں دیکھیں گے۔(ابتسامہ محب)
بہت خوب۔۔۔۔!!! دل کی بات چھین لی۔ مکی بھائی کی پوسٹ پورے موضوع میں الگ ہی لگتی ہیں۔ کئی بندوں کو بات سمجھ نہیں آتی اس لئے کوئی تبصرہ بھی نہیں کرتا ان کی پوسٹ پر۔ مکی بھائی ، توجہ فرمائیں اردو پر۔۔!!
کوئی مسئلہ ہو تو استاد سکھانے کو بلکہ پکڑ پکڑ کر سکھانے کو تیار بیٹھے ہیں۔ ابتسامہ محب۔۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مکی پاکستانی بھائی اردو نہیں سیکھنی تو ہمیں ہی انگلش سکھا دو (ابتسامہ)
ضرور ارسلان بھائی جان میں نے بھی انگلش سیکھنی ہے۔کب پھر مکی بھائی سے ٹائم لے رہے ہیں ۔ابتسامہ
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ضرور ارسلان بھائی جان میں نے بھی انگلش سیکھنی ہے۔کب پھر مکی بھائی سے ٹائم لے رہے ہیں ۔ابتسامہ
مکی پاکستانی بھائی تو ٹائم بھی انگلش میں دیں گے (ابتسامہ)
 
Top