• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام وعلیکم،

تمام بھائی فیس بک پر یہ ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

جزاک اللہ
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام
بالکل ختم کر دینا چاہیے،
میں نے اس بارے میں پہلے بھی سوچا تھا کی آخر کلمہ کا جھنڈے پر کیا کام ہے؟؟!

اس سے پہلے کا واقعہ تو سبھی کو یاد ہی ہوگا شاید وہ سعودی کا جھنڈا تو نہیں تھا لیکن تھا اسلامی ہی، جب امریکا کے پریسڈنٹ جیورج بش پر جوتا پھینکا گیا تھا اور وہ بچ گئے تھے، لیکن انکے بچنے کے ساتھ ہی پیچھے رکھے ہوے دو جھنڈے ایک امریکہ کا تھا اور دوسرا اسلامی تھا، جس پر شاید "الله اکبر" لکھا تھا،
جیورج بش پر جب جوتا پھینکا گیا تو وہ جھک گیا اور پیچھے رکھے ہوے امریکا کے جھنڈے پر وہ جوتا جا لگا،
اگر وہی جوتا اسلامی جھنڈے پر لگ جاتا تو؟؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
میرا خیال ہے کہ اس طرح کے موضوعات کی اوپن فورم پر اجازت نہیں ہونی چاہے
السلام علیکم
محدث فورم پر آنے والے ہر ممبر کو آزادی رائے کا مکمل حق حاصل ہے۔الحمدللہ
اور یہاں کی انتظامیہ بھی صرف اس وجہ سے پوسٹیں یا تھریڈ حذف نہیں کرتے کہ یہ ان کے نظریات کے خلاف ہیں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام وعلیکم،

تمام بھائی فیس بک پر یہ ویڈیو دیکھ کر بتائیں کہ کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

اپنی رائے ضرور دیجئے گا۔

جزاک اللہ
وعلیکم السلام
کیا یہ ویڈیو یہاں شئیر نہیں ہو سکتی۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جی بالکل
اور اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کو بھی وزیرستان یا افغانستان منتقل کردینا چاہیئے
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
اختلاف کرنے کا کوئی ڈھنگ ہوتا ہے بھائی جان۔
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
لاحول ولا قوۃ الا باللہ
جی بالکل
اور اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کو بھی وزیرستان یا افغانستان منتقل کردینا چاہیئے
KINDLY THINK BEFORE SAYING ANY THING.I DONOT KNOW HOW THIS STATEMENT ISSUED OR WRITTEN BY IBN ADAM.WITH ALOT OF DIFFERENCES ,BRAILWIS COULD NOT DARE TO SAY LIKE THIS.ALL OF US SHOULD CONDEMNED THIS STATEMENT.IF ANY PERSON OR ORGANIZATION/GROUP /PARTY HAS DIFFERENCES WITH SOME OTHERS IN POLICIES,THEY HAVE NO RIGHT TO SPEAK LIKE THIS.WHAT DO YOU THINK,THIS IS YOUR RIGHT OF LIBERTY TO SPEAK LIKE THIS,NOT AT ALL,EVEN NO ONE IS THERE TO DEFENSE THE HOLY PLACES.ALLAH WILL DO IT,THEN REMEMBER THE END OF IBRAH.
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام
کیا یہ ویڈیو یہاں شئیر نہیں ہو سکتی۔
ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔

جزاک اللہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی،میرے ناقص رائے میں یہ فیس بک پر شئیر ہوسکتی ہے،ڈاؤنلوڈ یا براڈکاسٹ سائٹ پر اپلوڈ نہیں ہو سکتی،ویڈیو اپلوڈر نے آپشن آف کر رکھے ہیں۔

جزاک اللہ
بھائی جان پھر ہم اس ویڈیو کو نہیں دیکھ سکتے۔
 
Top