• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا سعودی عرب کو اپنے پرچم سے کلمہ ختم نہیں کر دینا چاھئے؟؟؟

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
ویسے دوسرے بھائیوں کی پوسٹ پڑھتے وقت مجھے جتنا ٹائم لگتا ہے اس سے تین گنا زیادہ مکی بھائی کی پوسٹ پر۔۔(ابتسامہ)
یہ کوئی ایسی انگلش ہے کہ میں گوگل ٹرانسلیٹ سے بھی نہیں پڑھ پاتا۔(ابتسامہ)
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
TO MY ALL BROTHERS,

السلام علیکم.

THANKS TO REMEMBER ME IN YOUR POSTS .
I AM NOT FOND OF TO WRITE IN ENGLISH.
THE PROBLEM IS WITH KEY BOARD.
I HOPE THAT I WILL SOON SOLVE THIS.
MAY ALLAH BLESS ALL OF YOU.
مکی بھائی ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ کرے جلد آپ کے کی بورڈ کا مسئلہ حل ہو اور ہمیں آپ کی پوسٹوں میں اُردو دیکھنے کو ملے۔شکریہ
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
میں نے یہ ویڈیو دیکھی ہے ،بہت افسوس ہوا ہے ویڈیو دیکھ کر،کلمہ "لا الہ الا اللہ" کی اتنی بے ادبی اور توہین۔بالکل جو لوگ کلمہ "لا الہ الا اللہ " کا ادب نہیں کر سکتے ان کو اپنے جھنڈوں پر سے یہ کلمہ ختم کر دینا چاہیے کم از کم کلمہ توحید کی بے ادبی تو نہیں ہوگی۔دیکھیں تو سہی کس ڈھٹائی سے کلمہ توحید لکھے ہوئے جھنڈے کو گلوکارہ کے جسم پر لپیٹا جا رہا ہے۔
حیدری فقر ہے نہ دولت عثمانی ہے
تجھے اسلاف سے کیا نسبت پُرانی ہے
کیا یہ لوگ اتنے اندھے ہو چکے ہیں کہ ان کو جھنڈے پر لکھا ہوا کلمہ "لا الہ الا اللہ" بھی نظر نہیں آتا۔جہاد فی سبیل اللہ کے مقدس فریضے کو ترک کر کے پہلے بھی امت مسلمہ کیا کم ذکت و رسوائی سے دوچار ہے جو اب کلمہ "لا الہ الا للہ" کی بے ادبی بھی شروع کر دی۔اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر کوئی داڑھی والا نمازی شخص شراب پینے لگ جائے تو اس کو آپ شراب سے منع کریں گے یا داڑھی منڈوانے اور نماز ترک کرنے کا مشورہ دیں گے؟
شراب سے منع کریں گے
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
اگر کوئی داڑھی والا نمازی شخص شراب پینے لگ جائے تو اس کو آپ شراب سے منع کریں گے یا داڑھی منڈوانے اور نماز ترک کرنے کا مشورہ دیں گے؟
تو گویا آپ کے نزدیک جو کچھ اس ویڈیو میں ہو رہا ہے وہ قابل مذمت نہیں؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,555
پوائنٹ
641
تو گویا آپ کے نزدیک جو کچھ اس ویڈیو میں ہو رہا ہے وہ قابل مذمت نہیں؟
میرے خیال میں ابن آدم بھائی کی بات کا مطلب یہ ہے کہ ہمیں اس مثال میں سعودی حکومت سے اپنے پرچم سے کلمہ ختم کرنے کا مطالبہ نہیں کرنا چاہیے بلکہ ان لوگوں کو کلمہ کی بے حرمتی سے منع کرنا چاہیے جو یہ بے حرمتی کر رہے ہیں۔ یعنی جس کا قصور ہے، اسے سمجھائیں۔ پرچم پر کلمہ لکھنا قصور ہے تو لکھنے والوں کو بلیم کریں یعنی سعودی حکومت کو اور اگر انہوں نے تو ایک اچھا کام کیا ہے کہ پرچم پر کلمہ لکھ دیا اور اب عوام الناس میں کچھ ناعاقبت اندیشوں نے اس پرچم کا استعمال انتہائی مجرمانہ انداز سے کیا ہے تو ان عوام الناس کو تنبیہ کرنی چاہیے اور حکومت یا عدالت کو اس طرف متوجہ کرنا چاہیے کہ وہ ان لوگوں کو اس بے حرمتی سے روکے یا اس کی سزا جاری کرے۔ واللہ اعلم بالصواب
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
جی بالکل
اور اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کو بھی وزیرستان یا افغانستان منتقل کردینا چاہیئے
اس پر بھی غور کریں۔

ایسی جرٌات تو ان کو بھی نھیں ہوئ جو کہتے ھیں حرمین شریفین کو کھلا شھر قرار دیا جائے.

اگر کل کو کوئ کہ دے(نا عاقبت اندیش) کہ بریلی یا کہیں دوسرے شھر منتقل کیا جائے تو پھر ؟
 
Top