عمر اثری
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 29، 2015
- پیغامات
- 4,404
- ری ایکشن اسکور
- 1,137
- پوائنٹ
- 412
حدیث کو راگ الاپنا ، انہوں نے کب کہا ؟
رفع الیدین ، فاتحہ خلف الامام ، تقلید ، عدم تقلید وغیرہ ہرجگہ پر بھٹی صاحب ایک ہی بات شروع کر لیتے ہیں ، اس پر اگر یہ جملہ بولا گیا ہے تو کوئی غیر مناسب بات نہیں ۔
کوشش کرکے ہر تھریڈ میں اس کے مطابق بات کرنی چاہیے ، فقہی مذاہب کے تناسب والے تھریڈ میں وہی باتیں ، سلفیت کا فقہی مذاہب کے حوالے سے کیا رویہ ہے ، اس میں بھی وہی باتیں ، اتباع سنت کے نام سے شروع ہونے تھریڈز میں بھی وہی باتیں ، نماز کسی مسائل پر شروع کیے گئے تھریڈ میں بھی وہی ڈھاک کے تین پات ۔
ایسے میں اگر کوئی تنقید کرکے تو اپنا رویہ درست کرنا چاہیے ، نہ کہ اسے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف موڑ کر موضوع غلط کرنا چاہیے ۔
اور اس میں یہ بھٹی صاحب ہی نہیں ، اور کئی اراکین اس طرز عمل کا اظہار کرتے ہیں ، بھٹی صاحب کی پوسٹیں چونکہ زیر نگرانی رہتی ہیں ، اس لیے نسبتا دیگر اراکین کے سامنے ذرا اچھی تصویر آتی ہے ، ورنہ دوسروں کی طرح ان کے پاس بھی کھلی چھٹی ہو تو منظر ذرا مختلف ہو ۔
جزاکم اللہ خیرا محترم شیخ!آپ کی بات سے اتفاق ۔
لیکن میں سمجھتا ہوں ، انہوں نے حدیث کے متعلق یہ کہا ہی نہیں ۔
مزید خود ، ان کی وضاحت کا انتظار کرلیتے ہیں ۔
لفظ بہ لفظ اتفاق ہے