عبدالرحمن بھٹی
مشہور رکن
- شمولیت
- ستمبر 13، 2015
- پیغامات
- 2,435
- ری ایکشن اسکور
- 293
- پوائنٹ
- 165
حالاں کہ اہلحدیث کہلانے والوں کے دعویٰ کے یہ خلاف ہے۔احادیث میں بھی تو امتیوں کے قول پر عمل ہوتا ہے راوی ثقہ ہو تو اسکی گواہی قبول کی جاتی ہے
حالاں کہ اہلحدیث کہلانے والوں کے دعویٰ کے یہ خلاف ہے۔احادیث میں بھی تو امتیوں کے قول پر عمل ہوتا ہے راوی ثقہ ہو تو اسکی گواہی قبول کی جاتی ہے
اہلحدیث کہلانے والوں کے ہاں” دلیل“ قرآن و صحیح حدیث ہے۔جو عبارتیں لگائی ہیں دلائل کے ساتھ اسحاق سلفی بھائی نے وہ آپکی نظر میں کیا ہے پھر؟؟؟
قرآن میں سچے گواہوں کا حکم ہے پسندیدہ گواہوں کا نہیں۔کونسے دعوی کے خلاف ہے جناب قرآن میں سچے گواہوں کی گواہی کا حکم کیا شریعت میں نہیں ہے ؟
امام بخاری رح بھی تو امتی ہی ہیں اور امام نووی رح پر اعتراض کر رہے ہومحترم! اہلحدیث کہلانے والوں کے لئے زیب نہیں کہ وہ ”امتیوں“ کے اقوال سے دلیل پکڑیں۔ دلیل میں قرآن پیش کریں یا حدیث اس کے علاوہ کچھ نہیں۔
دلیل پیش کی جائے۔ یاد رہے کہ اہلحدیث کہلانے والوں کے ہاں دلیل صرف قرآن و صحیح حدیث ہے۔آپ اعتراض کرو کس دلیل پر اعتراض ہے
کس کو یاد دلا رہے ہو محدث فورم پر ؟؟؟دلیل پیش کی جائے۔ یاد رہے کہ اہلحدیث کہلانے والوں کے ہاں دلیل صرف قرآن و صحیح حدیث ہے۔