سلفی طالب علم
رکن
- شمولیت
- مارچ 04، 2015
- پیغامات
- 139
- ری ایکشن اسکور
- 42
- پوائنٹ
- 56
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
ایک مناظرہ دیکھ رہا تھا کہ دیوبندی صاب کہہ رہے تھے کہ اس حدیث میں اسْكُنُوا فِي الصَّلَاةِ ۔ ہے
یعنی نماز کے اندر سکون اختیار کرو ،
اور سلام کے وقت کا رفع الیدین ہرگز مراد نہیں ہے کیونکہ وہ تو نماز کے باہر ہے ۔
زیادہ مدلل جواب تو کوئی اور شیخ ہی دے سکیں گے۔ مگر اس پر اعتراضی سوال کیئا جا سکتا ہے کہ اگر ایسا ہی ہے کہ نماز کے اندر نہ کیا جائے تو پھر اپنا خود ساختہ رفع الیدین وتر میں کیوں کیا کرتے ہیں؟