سلیمان سعید
مبتدی
- شمولیت
- فروری 23، 2014
- پیغامات
- 3
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 6
السلام علیکم.
ڈاکٹر عبدالرحمن مدنی حفظہ اللہ تعالی تو بڑے مستند عالم ہیں ، انہوں نے یقیناً کسی نہ کسی دلیل کی بنیاد پر اس کاجواز بتایا ہوگا ،جزاک اللہ. مجھے اس جمعہ کو ڈاکٹر عبدالرحمن مدنی صاحب سے لاھور میں ملنے کا اتفاق ھوا. انہوں نے اس بارے میں کہا کہ اگر ٹیچر کو سلام کر دیا جاے تو کوئی حرج نہیں. ان کو قریب کرنے کے لیے حسن سلوک کرنا چاھیےاور سلام بھی کر سکتے ھیں.
سلام علیکم ورحمۃ اللہ :السؤال: هل يجوز لنا ابتداء السلام بغير العربية للكافر؟
الإجابــة: الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله وعلى آله وصحبه، أما بعـد:
وأما أن يكون ذلك بغير العربية فالصحيح من أقوال أهل العلم أن السلام يجوز بغير اللغة العربية لمن يقدر على العربية، وراجع فيه الفتوى رقم: 51602.
وإذا صح السلام بغير العربية على المسلم، فالكافر -عند من يقول بجواز ابتدائه بالسلام- أولى بأن يسلم عليه بغير العربية.
والله أعلم.