مبشر شاہ
رکن
- شمولیت
- جون 28، 2013
- پیغامات
- 173
- ری ایکشن اسکور
- 67
- پوائنٹ
- 70
چہرے کو دھندلا کرنے سے کبھی کبار کام نہیں چلتا جیسا کہ آج کل قادیانی کمیونٹی میں آئے روز ایک لعین نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے میرا خیال تو یہ تھا کہ میں ان میں سے ہر ایک کا معاقبہ کرتا اور ان کے تمام نٹ ورکس کو عوام کے سامنے لاتا لیکن ایسے مقام پر شخص مطلوب کی تصویر سے آگہی بھی ضروری ہوتی ہے اسی طرح آپ بشیر بھائی کی پوسٹ کو تفصیلی دیکھیں تو میں سمجھتا ہوں شاید ان کی پوسٹ میں تصویر کے بغیر گزارا نہیں ہوسکتا تھا بقیہ اجازت مل جائے تو فبھا بصورت دیگر گزارا کر ہی لیا جائے گابھائی جان، جہاں تصویر دینا بہت ضروری ہو، وہاں فقط پینٹ میں جا کر چہرے کو تھوڑا سا دھندلا کر دیں، اتنا کافی ہے۔