• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا قادیانی حساب میں کمزور ہیں یا پھر جھوٹ بولنا انکا پیشہ ہے؟

شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
بھائی جان، جہاں تصویر دینا بہت ضروری ہو، وہاں فقط پینٹ میں جا کر چہرے کو تھوڑا سا دھندلا کر دیں، اتنا کافی ہے۔
چہرے کو دھندلا کرنے سے کبھی کبار کام نہیں چلتا جیسا کہ آج کل قادیانی کمیونٹی میں آئے روز ایک لعین نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے میرا خیال تو یہ تھا کہ میں ان میں سے ہر ایک کا معاقبہ کرتا اور ان کے تمام نٹ ورکس کو عوام کے سامنے لاتا لیکن ایسے مقام پر شخص مطلوب کی تصویر سے آگہی بھی ضروری ہوتی ہے اسی طرح آپ بشیر بھائی کی پوسٹ کو تفصیلی دیکھیں تو میں سمجھتا ہوں شاید ان کی پوسٹ میں تصویر کے بغیر گزارا نہیں ہوسکتا تھا بقیہ اجازت مل جائے تو فبھا بصورت دیگر گزارا کر ہی لیا جائے گا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
چہرے کو دھندلا کرنے سے کبھی کبار کام نہیں چلتا جیسا کہ آج کل قادیانی کمیونٹی میں آئے روز ایک لعین نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے میرا خیال تو یہ تھا کہ میں ان میں سے ہر ایک کا معاقبہ کرتا اور ان کے تمام نٹ ورکس کو عوام کے سامنے لاتا لیکن ایسے مقام پر شخص مطلوب کی تصویر سے آگہی بھی ضروری ہوتی ہے اسی طرح آپ بشیر بھائی کی پوسٹ کو تفصیلی دیکھیں تو میں سمجھتا ہوں شاید ان کی پوسٹ میں تصویر کے بغیر گزارا نہیں ہوسکتا تھا بقیہ اجازت مل جائے تو فبھا بصورت دیگر گزارا کر ہی لیا جائے گا
ایسی صورت میں ہمارا طریقہ کار یہ رہا ہے کہ ایسی تصویر کو کسی بھی امیج شیئرنگ والی سائٹ پر اپ لوڈ کر کے اس کا فقط لنک فورم پر دے دیا جائے۔
 
شمولیت
جون 28، 2013
پیغامات
173
ری ایکشن اسکور
67
پوائنٹ
70
ہاں یہ طریق درست معلوم ہوتا ہے شکریہ جی
 
Top