• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا لفظ اہل الحدیث سے عوام خارج ہے؟

شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
ھاھاھاھاھاھاھاھا
سب کچھ موضوع کے مطابق ہی لکھا جارہا ہے، ہاں آپ کی خواہش کے مطابق نہیں لکھا جارہا

میں اس فورم پر آپ کی خواہشات پوری کرنے کے لئے نہیں آیا بلکہ آپ کی اصلاح و تربیت کرنے کے لئے آیا جو کہ الحمد للہ کافی حد تک ہوچکی ہے، جس نے جناب کو ایسی جگہ لا کھڑا کیا ہے کہ اس کے بعد موصوف کے پاس سوائے وقت گزاری کے کچھ نہیں ہے۔
اگر آپ کو بات آگے چلانا ہے تو پھر میرے جوابات پر غور کرو ایک بار نہیں بار بار جواب دے چکا ہوں اگرچہ آپ کی خواہش کے مطابق نہیں ہیں
جناب نے ابھی تک کتنے جھوٹ بولے ان کے واضح ہوجانے باوجود بھی موصوف نے نہ تسلیم کئے نہ صفائی پیش کی ، اگر اپنے جھوٹ دیکھنے ہیں تو گزشتہ پوسٹوں میں ایک جگہ پر ترتیب وار لکھ چکا ہوں

جناب نے کتنی دفعہ میرے دعوی کو خود ہی بدلہ، کتنی دفعہ موضوع کو خود ہی بدلہ، اور یہ بھی اصرار کیا کہ جو میں کہہ رہا ہوں آپ کا دعوی وہی ہے، حالانکہ جناب تسلیم کر چکے تھے کہ لفظ اہل حدیث کا جھلاء پر اطلاق نہ ہونے اور عوام کے اہل حدیث نہ ہونے میں کوئی فرق نہیں لیکن اسکے باوجود موصوف کو اپنے الفاظ پر اصرار ہے
کتنے دلائل ہم نے دیئے، اہل حدیث کی شرائط بیان کیں، اور اسکین پیش کئے کسی کا جواب نہیں آیا حتی کہ ہم نے ایسا اسکین بھی پیش کیا جس میں واضح لکھا ہے کہ اہل الحدیث کا اسم محدثین کے لئے خاص ہے
بہت ڈھیل دی جا چکی

ماسٹر جی بارہا دفعہ کہا گیا، پر آپ کے سر میں جوں تک نہیں رینگی، سو معذرت کے ساتھ اب اس تھریڈ میں آپ کو کوئی پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اس لیے اب سارے جوابات میرے ہی ہونگے۔ اگر آپ نے کوئی پوسٹ کرنے کی جرات کی، تو پہلے پہل وہ حذف کی جائے گی، دوسری یا تیسری بار کوشش پر بین کردیا جائے گا۔ سو ایک بار پھر معذرت۔ اور گستاخی معاف
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
ھاھاھاھاھاھاھاھاھااھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھ
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37

آپ اپنا جواب لکھو پھر میں جواب دونگا اور جواب بھی مسکت ہوگاان شاء اللہ

 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
اب سلسلہ دھمکیوں پر آ گیا، راستے بند کرنا کن کی نشانی ہے خود ہی دیکھ لیں
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
ھاھاھاھاھاھاھاھاھااھاھاھاھاھاھاھاھاھاھھاھاھ

آپ اپنا جواب لکھو پھر میں جواب دونگا اور جواب بھی مسکت ہوگاان شاء اللہ
اب سلسلہ دھمکیوں پر آ گیا، راستے بند کرنا کن کی نشانی ہے خود ہی دیکھ لیں
اس حالت میں بھی مضحکہ خیزی؟۔۔ کیا سمجھوں؟ بے شرمی یا کچھ اور؟


ماسٹر جی ایک بار پھر اگلی پوسٹ میں جواب دینے کا موقع دے رہا ہوں، اس کے بعد شاید آپ موقع تلاش بھی کریں، لیکن کوئی موقع نہیں دیا جائے گا۔ چاہے آپ اسے دھمکی سمجھی یا حقیقت یا مذاق، اور جو مسکت جواب دینا ہے، وہ بھی اچھی طرح دیکھ چکا ہوں، ایک سوال کا جواب دینے کی ہمت نہیں، مسکت جواب دینے ٹُر آئے؟ خیر سوال دوبارہ کر رہا ہوں کہ

باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اہلحدیث کہا، لکھا اور بولا جاسکتا ہے یا نہیں؟


ہاں یا ناں میں جواب ہے، اس لیے صرف ہاں یا ناں میں ہی جواب دینا، اگلی پوسٹ کے بعد آپ کو کسی بھی طرح کی پوسٹ کرنے کی اس تھریڈ میں اجازت نہیں دی جائے گی۔ آپ کی بے بسی ولاچارگی کو دیکھتے ہوئے مشاورت کے ساتھ ایک بار پھر موقع دینے کا سوچا گیا ہے۔ والسلام علیکم
 

asifchinioty

رکن
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
138
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
37
ہاں یا ناں میں جواب آپ کی خواہش ہے، میں یہاں پر جناب کی خواہشات کی تکمیل کے لئے نہیں بلکہ حق سمجھانے کے لئے آیا ہوں۔ لہذا حق واضح ہوچکا ہے، خواہشات کی تکمیل کسی نفس پرست سے کروانا جو نفس پرستی کو ترجیح دیتا ہو
 
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
ہاں یا ناں میں جواب آپ کی خواہش ہے، میں یہاں پر جناب کی خواہشات کی تکمیل کے لئے نہیں بلکہ حق سمجھانے کے لئے آیا ہوں۔ لہذا حق واضح ہوچکا ہے، خواہشات کی تکمیل کسی نفس پرست سے کروانا جو نفس پرستی کو ترجیح دیتا ہو
ماسٹر جی اتنی ڈھیل ڈھال دینے کے بعداب آپ کے پاس رونے دھونے اور شور شرابہ کرنے کےلیے کوئی موقع نہیں بچا۔ (ویسے یہ تو دن کو رات کہنے والی بات ہوگی، کہ آپ شور نہیں کریں گے کیونکہ آپ لوگوں میں عورتوں کی سی عادات پائی جاتی ہیں۔ ھاھاھا) کیونکہ سب موقعے آپ اپنے ہاتھوں سے ہی گوا چکے ہیں۔ باقی اب ان شاءاللہ شروع سے آخر تک ایک بار پھر مفصل آپ کے کشکول سے نکلے تمام دلائل کا محاسبہ کرنے کے ساتھ اپنے دلائل پیش کرکے تھریڈ کو تالا لگوا لیا جائے گا۔ کیونکہ آپ جیسے جہلاء پر نہ تو مزید ٹائم صرف کیا جاسکتا ہے۔ اور نہ کسی تھریڈ کو خراب کیا جاسکتا ہے۔

مجھے ایک تو آپ کی بےشرمی پہ تعجب ہے، دوسرا حیرانگی اس بات پر ہے کہ کھوکھلا دعویٰ لے کر چیلنج کیے جا رہے تھے۔ اور شروع سے اب تک اپنے دعویٰ پر ایک بھی دلیل پیش نہیں کرسکے، اور مضحکہ خیزی اتنی کہ جہاں بھی اہل حدیث کا لفظ محدثین کےلیے دیکھا، اٹھا کے دے مارا ۔۔ خیر محبت کی باتیں ہیں، قبول فرمائیے گا۔۔۔ اب نیکسٹ آپ کو پوسٹ کرنے کی تکلیف نہیں کرنی، کیونکہ تکلیف آپ کی بڑھ سکتی ہے۔

آپ کے ساتھ بات اس لیے شروع کی، چونکہ آپ ماشاءاللہ فیس بکی والوں کےلیے مفتی بنے ہوئے تھے، اگر مجھے پہلے ہی سے علم ہوتا کہ آپ ’ مولوی جوسب‘ ہیں، تو اتنا ٹائم صرف کرنے کی ضرورت ہی محسوس نہ کرتا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم ابو عبدالرافع بھائی آپ جواب کا سلسلہ شروع کریں ، جب تک آپ کا جواب مکمل نہ ہو آخر میں ’’ جاری ہے ‘‘ وغیرہ لکھتے ہیں جائیں ، امید ہے آصف چنیوٹی صاحب مداخلت نہیں کریں گے ۔
آپ اپنی علمی بحثوں میں مصروفیت جاری رکھیے ، انتظام و انصرام کی زحمت انتظامیہ کے افراد تک رہنے دیں ، امید ہے آپ کی خدمت میں کوئی کمی نہیں آئے گی ۔ ان شاءاللہ ۔
 
Last edited:
شمولیت
جولائی 27، 2015
پیغامات
137
ری ایکشن اسکور
62
پوائنٹ
56
لفظ ’’ اہلحدیث ‘‘ کے استعمال کو دیوار سے لگانے کی بے ڈھنگی کاوش


کچھ بدعتی فرقے برسوں سے اسی کاوش میں ہیں، کہ کسی نہ کسی طرح نور خدا اور اس نور کے حاملین کو دیوار سے لگا کر دین ودنیا میں اپنی مرضی چلائیں، لیکن ان بے چاروں کو اتنا بھی علم نہیں کہ اللہ کے نور کو پھونکوں سے کبھی نہیں بجھایا جاسکتا۔ اسی فرقے میں ایک نام حنفیت کا بھی ہے۔ عقائد ومسائل میں راہ راست سے ہٹے ہونے کے ساتھ اب یہ لوگ فرقہ ناجیہ جن کو اہلحدیث کا نام دیا گیا ہے۔ اس نام ’’ اہلحدیث ‘‘ کو خاص طبقے تک محدود کرنے کی فضول کوشش میں لگ کر یہ مقصد حاصل کرنا چاہتے ہیں، کہ اس دور میں سب بدعتی ہیں۔ کوئی بھی ایسا فرقہ نہیں جو دین کی صحیح تعلیمات پر عمل کر رہا ہو۔ اور اس کاوش سے یہ لوگ اپنے تائیں اپنے مذموم مقصد’’ شریعت محمدیہ کی من مانی تعبیر‘‘ پر عمل کروانے کی کوشش میں ہیں۔ لیکن ان بے چاروں کو اتنا بھی علم نہیں کہ جب تک نور خدا کے حاملین ’’فرقہ ناجیہ جماعت اہلحدیث‘‘ موجود ہے، نہ تو ان کی یہ کاوشیں کسی کام کی ہونگی، اور نہ ان کی دشمنی جماعت اہلحدیث کا کچھ بگاڑ سکے گی۔ کیونکہ حدیث کے الفاظ ، جن کا ترجمہ یہ ہے کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : میری امت کا ایک گروہ ہمیشہ حق کے لئے لڑتا رہے گا اور ان لوگوں پر غالب رہے گا جو ان سے دشمنی کریں گے یہاں تک کہ ان کے آخری لوگ مسیح الدجال سے قتال کریں گے۔ (سنن أبي داود ، کتاب الجھاد ، 2484) اس دور میں فرق باطلہ کے خلاف حق پر لڑنے والی کوئی جماعت ہے تو وہ صرف اہلحدیث کی جماعت ہے۔ الحمدللہ

اس مختصر تمہید کے بعد کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو پنگے بازی کے ساتھ مناظرہ بازی اور چیلنج بازی کا بہت شوق ہوتا ہے۔ اور یہ لوگ اور ان کے نظریات مثل ریت کی دیوار ہوتے ہیں۔ انہی میں سے ایک عزت مآب جناب مفتی محمد آصف ماسٹر صاحب بھی ہیں۔ موصوف فیس بکی مفتی ہونے کے ساتھ ماسٹر بھی ہیں۔ اور فیس بک پراپنے حواریوں میں اپنی جہالت کی بدولت کافی مشہور بھی ۔ اور آنحضور فتویٰ بازی وغیرہ جیسے اہم شغل سے بھی وابستہ رہ کر اضلو فاضلوا کا مصداق بھی بنتے رہتے ہیں۔

جناب کی طرف سے ایک دعویٰ پیش کیا گیا کہ اس وقت کوئی بھی ایسی جماعت نہیں ہے جو لفظ اہلحدیث کو اپنے نام کے طور پر استعمال کرسکے۔ آنحضور کا دعویٰ کچھ اس طرح کے الفاظ میں تھا کہ

’’ میرا دعویٰ ہے کہ اہلحدیث اور اصحاب الحدیث صرف محدثین کو کہا جاتا ہے۔‘‘


اس دعویٰ کا سکرین شارٹ اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر1 میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اردو زبان سے تھوڑی بہت سمجھ بوجھ رکھنے والا شخص جب یہ دعویٰ پڑھتا ہے، تو اس کو ذیل کی باتیں سمجھ آتی ہیں۔

1۔اہلحدیث اور اصحاب الحدیث محدثین کو کہا جاتا ہے۔
2۔ اہلحدیث اور اصحاب الحدیث محدثین کے علاوہ کسی کو نہیں کہا جاسکتا۔
3۔اہلحدیث اور اصحاب الحدیث لوگ اس وقت نہیں ہیں۔


کیونکہ ماسٹر صاحب نے جب اپنے دعویٰ میں لفظ ’’ صرف ‘‘ کا استعمال کردیا۔ تو اس لفظ نے اپنے دعویٰ کو بادلائل ثابت کرنے کی دو طرح سےخصوصیت پیدا کردی۔ ایک اثبات میں اور ایک نفی میں۔

پہلی یہ کہ دعویٰ ماسٹر کو اپنے چیلنج پر ایسی دلیل دینا ہوگی، کہ جن میں تصریح ہو کہ لفظ اہلحدیث صرف اور صرف محدثین کےلیے لکھا، بولا جا سکتا ہے۔
دوسری یہ کہ دعویٰ ماسٹر کو اپنے چیلنج پر ایسی دلیل دینا ہوگی کہ لفظ اہلحدیث کا استعمال محدثین کے علاوہ کسی اور کےلیے جائز ہی نہیں


کیونکہ ماسٹر صاحب کا دعویٰ خاص ہے۔ اور یہ بات اصول مناظرہ میں ہے کہ خاص دعویٰ پر خاص دلیل ہی قبول کی جاتی ہے۔ خاص دعویٰ پر جب عام دلیل پیش کی جائے، تو ایسی دلیل ردی کی ٹوکر میں پھینک دی جاتی ہے۔

جب چیلنج کو قبول کیا گیا، اور ثابت کرنے کےلیے فورم پر بلایا گیا، تو آپ لوگ حیران ہو جائیں گے، کہ مفتی صاحب کا چیلنج ’مولوی جوسب‘ جیسا ہی نکلا۔ 27 جولائی سے لیکرآج 2 نومبر تک 249 پوسٹوں تک ٹکریں مار مار کر حال سے بےحال تو ہوگئے، لیکن اپنے دعویٰ کو ثابت کرسکنے کی ہمت نہیں کرسکے۔ ہاں اِدھر کی اُدھر اور اُدھر کی اِدھر مارنے کی سر توڑ کوشش کی۔ لیکن ناکامی ہی ہر دفعہ مقدر بنتی چلی گئی۔

اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ مولوی آصف صاحب کو اصل میں پتہ ہی نہیں تھا کہ جس بات پر وہ فریق مخالف کو چیلنج دے رہا ہے، کیا اس کی دلیل بھی رکھتا ہے یا نہیں؟ بے چارے نے اپنے تائیں بہت سارا مواد کاپی پیسٹ کیا ہوا تھا، لیکن حضور اس بات سے ناواقف تھے کہ مناظرہ بازی میں کاپی پیسٹ مواد کام نہیں آتا۔ بلکہ اپنے دعویٰ پر دلیل پیش کرنا ہوتی ہے۔

آصف صاحب کی مضحکہ خیزی


اہلحدیث کون لوگ ہیں؟ یا کن لوگوں کو اہلحدیث کہا لکھا اور بولا جاسکتا ہے؟ اس کی وضاحت کئی پوسٹوں میں کی گئی۔ کہ ہر وہ بندہ جو قرآن وحدیث پر چلنے والا ہو، چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا ہو تو وہ اہلحدیث ہی ہے۔ کیونکہ اہلحدیث کسی خاص فرقہ کا نام نہیں۔ بلکہ اہلحدیث ایک فکر ہے، ایک سوچ ہے اور ایک منہج ہے۔ جو بھی اس فکر، سوچ اور منہج کے حاملین ہونگے، وہ اصل میں اہلحدیث ہیں۔ ہم لوگ چونکہ اسی سوچ، فکر اور منہج کے حامل ہیں، اس لیے اپنے آپ کو اہلحدیث کہتے، لکھتے اور بولتے ہیں۔ لیکن آصف صاحب کا چٹکلہ کہ اس دور میں اہلحدیث کوئی ہے ہی نہیں۔یہ ثابت کرتا ہے کہ اس دور میں قرآن وحدیث پر عمل نہیں ہورہا۔ کتنی حیرانگی والی بات ہے کہ موصوف برملا اس چیز کا دعویٰ لیے پھرتے ہیں کہ قرآن وحدیث پر عمل کرنے والے سب فوت ہوگئے۔ اب کوئی ایسے لوگ نہیں جو قرآن وحدیث پر عمل کرنے والے ہوں۔ قارئین موصوف کی ذہنی کیفیت کا اندازہ آپ اس چٹکلے سے لگا سکتے ہیں۔
 
Last edited:
Top