اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
نہیں یار میرا مطلب ہے جہاں دعوی کیا ہے وہاں سے اقتباس فرما دیں۔دعوی آپ کریں اور حوالہ مین دوں؟ عجیب بات ہے؟
نہیں یار میرا مطلب ہے جہاں دعوی کیا ہے وہاں سے اقتباس فرما دیں۔دعوی آپ کریں اور حوالہ مین دوں؟ عجیب بات ہے؟
اشماریہمرجوح قول پر عمل کیا جا سکتا ہے یہ تو سب ہی مانتے ہیں غالبا۔
البتہ وجہ کیا ہے؟ تو وجہ اپنی فہم میں کسی غلطی کا شائبہ، اپنے اجتہاد پر کامل اعتماد نہ ہونا، کسی دلیل پر شبہہ اور شیوع فتنہ یا کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔ اس سے کہیں بھی یہ لازم نہیں آتا کہ انہوں نےغلط کام کیا۔
آپ نے کن قیود و حدود کا ذکر کیا ہے؟
یعنی آپ کے نزدیک اب بھی مطلق مجتہد پیدا ہو سکتا ہے؟علماء کے اقوال تب پیش کروں نا جب بند کہوں بھی۔
میں عرض کر رہا ہوں کہ کھلا ہوا ہے۔ یعنی بند ہونے کا قائل نہیں ہوں۔ اب کوئی خود کو مجتہد مطلق ثابت کر سکتا ہے تو کر دے۔
جزاک اللہ خیرا
مستزاد یہ کہ مرجوح بھی اس قول کی بات ہو رہی ہے جو کسی شخص کے اپنے نزدیک مرجوح ہو۔جنا ب کا دعوی یہ تھا کہ سب کے نزدیک مرجوح قول کے مطابق فتوی دینا ٹھیک ہے
پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔یعنی آپ کے نزدیک اب بھی مطلق مجتہد پیدا ہو سکتا ہے؟
ابو حنیفہؒ نے فارسی میں قراءت کے مسئلے میں رجوع کیا تھا وہ کتابوں میں منقول ہیں۔
اس کو کہتے ہیں بات کو الجھانا جناب میں نے مجتہد کا کہا ہے اجتہاد کی بات نہین کیپیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔
البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
دیکھیں اشماریہ صاحب (جھوٹ کی گولی ) نے کیسے بات کو گول کیا - ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں - اگر مناسب سمجھیں ورنہ جھوٹ کی گولیاں دیتے رہیں -پیدا کیسے ہوگا؟ پیدا تو صرف انسان ہوتا ہے۔
البتہ میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
میرے نزدیک آج بھی کسی میں اجتہاد مطلق کی صلاحیت ہونا ممکن ہے لیکن واقع نہیں۔
میرے محترم اگر آپ کو اصطلاحات کا علم نہیں ہے تو یہ جھوٹ کی گولی کیسے ہو گئی؟ اب پہلے اس کو ثابت کیجیے پھر وضاحت کروں گا۔دیکھیں اشماریہ صاحب (جھوٹ کی گولی ) نے کیسے بات کو گول کیا - ذرا اس بات کی وضاحت کر دیں - اگر مناسب سمجھیں ورنہ جھوٹ کی گولیاں دیتے رہیں -