لگتا ہے مسٹر گڈ مسلم غلط بیانی سے روگردانی کرہی نہیں سکتے ، اسی لئے اقرار خود کرتے ہیں رفع الیدین کے قیاسی ہونے کا اور بلیم مجھ جاہل کودیتے ہیں کہ تم نے قیاسی ہونے کا اقرار کیا ۔ ایسا خراب زمانہ آگیا ہے کہ جھوٹ بھی ایسے بولا جارہا ہے کہ جیسے اس پر بھی رافضیوں کے جیسا اجر ملے گا ۔
مسٹر گڈ مسلم اچھی طرح آنکھیں کھول کر دیکھ لو کہ آپ نے خود لکھا ھوا ہے اعلانیہ
گڈمسلم نے کہا ہے:
↑
جوابی طور میں نے جب کہہ دیا کہ پہلی بات یہ قیاس ہے ہی نہیں (اگر قیاس ہے تو ثابت کیجیے ) بلکہ آپ کی طرح اگر گنتی پر آئیں تو چار کی طرح چھ بھی حدیث سے ثابت ہیں لیکن اگر آپ اس پر قیاس قیاس کا ہی نعرہ لگانے سے نہیں رکتے
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔
کون ہے جو اعلان کر رہا ہے رفع الیدین کو قیاس سے ثابت کرنے کا ؟؟؟ گڈ مسلم یا میں ؟؟؟
اب یہ نہ کہنا کہ میرے پر زور اسرار پر مسٹر گڈ مسلم نے اعلان کیا ہے قیاس سے رفع الیدن ثابت کرنے کا ، کیونکہ اگر آپ کے فرقہ کے جھوٹے دعوے کہ مطابق کہ اختلافی رفع الیدین حدیث سے ثابت ہے اور (اورآپ لوگ صرف حدیث و قرآن پر ہی عامل ہو) اگر آپ اسے دل و جان سے مانتے ہو تو پھر آپ کا اقرار جھوٹ کہلائے گا اور جانتے بوجھتے حدیث سے ثابت مسئلہ کو قیاسی کہنا وہ بھی اعلانیہ ؟؟؟؟ اپنا مقام خود سمجھ لو ۔
باقی رہا آپ کا کہنا اور موضوع بنانا کہ
اقرارِ سہج: دس رفعوں میں سے چھ رفعوں کا اثبات بالقیاس۔۔۔۔مگر کیسے؟
یہ بھی اک قسم ہے ڈھکوسلہ کی کہ ڈھول پیٹنا شروع کردیا کہ فلاں کا اقرار اور فلاں کے فرار کی کوشش۔ مسٹر گڈ مسلم میدان میں رہنا سیکھئیے دلیل دیجئے دلیل کہ آپ نے کیسے کہا کہ
گڈمسلم نے کہا ہے:
↑
تو پھر سن لو قرآن وحدیث سے مستنبط قیاس کو میں مانتا ہوں۔ اس لیے باقی چھ رفعیں بھی ثابت ہوگئی۔۔
اب ثابت آپ کو کرنا ہے کہ آپ نے رفع الیدین کو قیاس سے کیسے ثابت ماننے کا اعلان کیا
یہ جرم میرا نہیں یہ آپ کے ہاں جرم ہوسکتا ہے اور آپ اس کے مجرم ثابت ہوچکے ہیں بقلم اور بقول خود آپ کے ۔
اب یہ آپ ہی بتائیے کہ
اختلافی رفع الیدین کو قیاسی آپ نے مانا تو کس حدیث پر قیاس فرماکر ؟
شکریہ