• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا معمار ملت سے ایسا سلوک کرنا اسلام اور جہاد ہے؟ (ٹی ٹی پی کی کالی کرتوت)

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
جزاکم اللہ خیرا القول السدید بھائی اور ذکی الرحمان بھائی

القول السدید بھائی ہماری خواہش تو یہی ہوتی ہے کہ جس موضوع پر تھریڈ ہو صرف اسی موضوع پر ہی بات ہو۔اِدھر اًدھر کےمضامین وباتوں کو بیچ میں داخل کرکے موضوع کو گھر سے بے گھر نہ ہونے دیا جائے۔(کیونکہ اس حرکت سے جاری موضوع پر کی گئی محنت کھو کھاتے ہوجاتی ہے) اگر کوئی ہمارا ساتھی اس طرح کا فعل سرانجام دینے کی کوشش بھی کرے تو اس کو پابند کیا جائے لیکن آپ ہماری ٹیم دیکھیں اور ہمارے جاری پراجیکٹ۔؟ اس لیے اس طرح کے کاموں میں اکثر سستی ہی دیکھنے کو ملی ہے۔
میرے خیال میں اول حق مباحثین کا ہے۔ کہ وہ موضوع کو موضوع پر ہی رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا
 
شمولیت
اگست 30، 2012
پیغامات
348
ری ایکشن اسکور
970
پوائنٹ
91
اللہ آپ کے منصوبہ جات میں برکت عطا فرمائے ، میں ان شاء اللہ کوشش کر رہا ہوں کہ آپ کے لئے اہل ثروت حضرات سے تعاون کی کوئی سبیل ہو سکے تاکہ دین کا کام پوری انہماک سے جاری و ساری رہے۔ اللہ انہیں اور ہمیں توفیق عطا فرمائے۔ آمین

جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
نومبر 09، 2013
پیغامات
329
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
45
شکریہ القول السدید بھائی۔خوارجی لوگ اپنے جہاد کو فساد نہیں سمجھتے ہیں۔اللہ ہدایت دینے والا ہے۔ہدایت دینا کسی انسان کے بس کی بات نہیں ہے۔
 
Top