وجاہت
رکن
- شمولیت
- مئی 03، 2016
- پیغامات
- 421
- ری ایکشن اسکور
- 44
- پوائنٹ
- 45
اس کا جواب کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر دیا تھا تلاش کرنے پر پتا چلا کہ وہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہےکیا مولانا طارق جمیل کا یہ کہنا صحیح ہے ؟
ایک تو اصل ویڈیو پیش کیجیے. اس قسم کی ویڈیوز میں جعل سازی بہت آسان ہے.
میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں - کی لوگ یہ کام کرتے ہیں - میرا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ ضروری نہیں کہ مولانا کی بات غلط ہو - کیا پتا انہوں نے کسی امام کا قول پڑھا ہو یا کہیں اور پڑھا ہو - اس لئے میں نے پوچھا کہ کیا کوئی ایسی بات ہے -ایک تو اصل ویڈیو پیش کیجیے. اس قسم کی ویڈیوز میں جعل سازی بہت آسان ہے.
دوسرا توراۃ و انجیل وغیرہ بصورت کتاب نازل ہوئی تھیں. توراۃ کے بارے میں تو صراحت موجود ہے. دیگر کی صراحت کا علم نہیں.
لیکن قرآن کریم بصورت کلام نازل ہوا ہے, اور اسی صورت میں اولا محفوظ ہوا ہے, پھر اس کی کتابت ہوئی.
مولانا غالبا اسی فرق کو بیان فرما رہے ہیں.
ایک بات بطور فائدہ کے عرض ہے کہ دنیا میں کوئی عالم بھی کامل اور غلطیوں سے پاک نہیں ہوتا. اس کا قول دیگر علماء رد کر سکتے ہیں.
لیکن اگر وضاحت مطلوب ہو تو اسی سے مانگی جائے. باطل پرست فارغ لوگ اس طرح کی چیزیں بنا کر جواب مانگنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ علماء ان کاموں میں لگ جائیں. جب علماء کرام اس فضول کام کو وقت نہیں دے پاتے تو شور مچاتے ہیں کہ جواب نہیں دیا گیا. اس کام سے ہرممکن طور پر بچنا چاہیے (یہ آپ پر اعتراض نہیں ہے.).
اب اس کا جواب کس سے پوچھا جایے - آپ دوبارہ سے جواب دے دیں -اس کا جواب کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر دیا تھا تلاش کرنے پر پتا چلا کہ وہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے
اس کی وضاحت محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب شاید دے سکتے ہیں ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاس کا جواب کچھ عرصہ پہلے میں نے فورم پر دیا تھا تلاش کرنے پر پتا چلا کہ وہ ڈیلیٹ کردیا گیا ہے
اس کی وضاحت محترم بھائی @محمد نعیم یونس صاحب شاید دے سکتے ہیں ۔