یہی تو میں بھی عرض کرنا چاہتا ہوں کہ اگر یہ دیکھنا جبریل علیہ السلام کو دیکھنا تھا تو قرآن کے مطابق وہ کون لوگ تھے جو جبریل علیہ السلام کو دیکھنے پر جھگڑا کررہے تھے وہ روایت صحیح سند کے ساتھ بیان کردی جائے قصہ تمام ہواصحیح مسلم کی ورایت جب نبی کریمﷺ نے خود وضاحت فرمادی کہ اس سے مراد جبریل علیہ السلام ہیں اور نبی کریمﷺ نے جبریل کو دو بار دیکھا تھا تو پھر ادھر ادھر ٹامک ٹوئیاں مارنے کی کیا ضرورت؟!!
لیکن اب تک جتنی بھی روایت پیش کی گئیں ہیں وہ رویت باری تعالیٰ پر جگھڑنے پر پیش کی گئی ہیں
آپ صاحب علم ہیں آپ ہی کوئی ایسی روایت پیش کرکے مجھ کم علم کے علم میں اضافہ فرمائیں شکریہ