• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا پاکستان کو سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا چاھیے؟

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
91
السلام علیکم و رحمۃ اللہ
پاکستانی پارلیامینٹ خود کو کہلواتی تو عوامی ہے لیکن ہر دفعہ اس کا فیصلہ عوامی امنگوں کے خلاف ہوتا ہے
اگر ہم نے سعودیہ کا ساتھ نہیں دینا تھا تو پھر بڑے بڑے بیان دے ان کو بتایا کیوں کہ ہم تیار ہیں پہلے دن ہی کہ دیتے کہ یمن میں فوج نہین بھیجیں گے اس سےسعودیہ کی ناراضگی کچھ کم ہوسکتی تھی لیکن ہمارے محترم پارلیامینٹ نے 7 دن انتظار کروا کر قراداد پاس کرنے کا وقت بھی بڑا عجیب چنا یعنی ایرانی خارجہ امور کے وزیر کی آمد او حکام سے ملاقات کے بعد۔۔۔۔ اسی سے عرب ممالک و سعودیہ کو بہت غلط میسیج گیا پھر جس کا اظہار یو اے ای کے وزیر خارجہ نے ٹویٹ میں کردیا کہ پاکستان کو تھران اور اس کے مفادات عزیز ہین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے عقل لوگ کم سے کم قرارداد پاس کرنے کا ٹائم تو صحیح رکھتے۔۔ اب عربوں کو بھی سمجھنا چاہئے کہ ان کا دفاع خود انہیں کرنا پڑے گا۔ اللہ تعالی پاکستانی حکمرانوں کو عقل دے اور پاکستان اور سعودیہ کی بے مثال دوستی کو قائم رکھے
 
Top