ہائی لائٹ کردہ لفظ ٹائپنگ کی غلطی ہے، جس سے معنی بالکل بدل گیا ہے۔ اور اب تدوین کا اختیار بھی نہیں ہے۔ درست جملہ یوں پڑھئے:جو علماء تکفیر معین میں شرائط کے قائل ہیں۔ ان کے نزدیک بھی یہ کہنا درست ہے کہ:
مشرکین کی بات ماننے والا یا ان کی اطاعت کرنے والا مشرک نہیں ہوگا۔ لیکن یاد رہے کہ یہ غیر معین تکفیر ہے۔ اگر آپ کسی شخص کو دیکھیں کہ وہ مشرکین کی اطاعت کرنے والا ہے تو خاص اس شخص کو کافر قرار نہیں دے سکتے جب تک کہ علماء کی ایک جماعت اس پر اتمام حجت نہ کر دے اور شرائط و موانع کی ، خاص اس شخص کے حق میں جانچ پڑتال نہ کر لی جائے۔
مشرکین کی بات ماننے والا یا ان کی اطاعت کرنے والا مشرک ہی ہوگا۔