• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا کفر اور شرک کا مرتکب کافر اور مشرک نہیں ہوتا؟

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
جو علماء تکفیر معین میں شرائط کے قائل ہیں۔ ان کے نزدیک بھی یہ کہنا درست ہے کہ:
مشرکین کی بات ماننے والا یا ان کی اطاعت کرنے والا مشرک نہیں ہوگا۔ لیکن یاد رہے کہ یہ غیر معین تکفیر ہے۔ اگر آپ کسی شخص کو دیکھیں کہ وہ مشرکین کی اطاعت کرنے والا ہے تو خاص اس شخص کو کافر قرار نہیں دے سکتے جب تک کہ علماء کی ایک جماعت اس پر اتمام حجت نہ کر دے اور شرائط و موانع کی ، خاص اس شخص کے حق میں جانچ پڑتال نہ کر لی جائے۔
ہائی لائٹ کردہ لفظ ٹائپنگ کی غلطی ہے، جس سے معنی بالکل بدل گیا ہے۔ اور اب تدوین کا اختیار بھی نہیں ہے۔ درست جملہ یوں پڑھئے:
مشرکین کی بات ماننے والا یا ان کی اطاعت کرنے والا مشرک ہی ہوگا۔
 
Top