• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یزید بن معاویہ سنت کوبدلنے والے تھے (غیرمتعلق تبصرے)

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376

ذیل کے تبصرہ جات بالاموضوع سے غیرمتعلق ہونے کے سبب الگ کردئے گئے ہی۔

کسی بھی روایت کی محض ظاہری سند دیکھ کر یا اس کے دیگر طرق سے صرف نظر کرتے ہوئے صرف ایک ہی طریق کو سامنے رکھ کر حکم لگانا متقدمین کے منہج کے سراسر خلاف ہے ، یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے آج کوئی شخص صرف ایک حدیث کو سامنے رکھ کر فتوی دینے لگ جائے ۔
محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یہ ایک اہم اصول بیان کیا ہے ،کہ ایک سند کو دیکھ حکم لگا دینا درست نہیں ہے ۔بلکہ تمام سندوں کو دیکھ کر اور متن کی تحقیق کرکے پھر تحقیق کرنی چاہئے ۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
محترم شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ نے یہ ایک اہم اصول بیان کیا ہے ،کہ ایک سند کو دیکھ حکم لگا دینا درست نہیں ہے ۔بلکہ تمام سندوں کو دیکھ کر اور متن کی تحقیق کرکے پھر تحقیق کرنی چاہئے ۔
تاکہ تلك الغرانیق اور "شب برات" والی حسن لغیرہ روایات کو ضعیف قرار دے کر ان سے جان چھڑائی جا سکے !!!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
تاکہ تلك الغرانیق اور "شب برات" والی حسن لغیرہ روایات کو ضعیف قرار دے کر ان سے جان چھڑائی جا سکے !!!
وقاص بھائی، ایسے نہیں کہنا چاہئے۔ علمائے کرام کی تحقیقات میں اختلاف ہونا کوئی معیوب شے نہیں، لیکن اس کی بنا پر ایک دوسرے کے لئے احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
وقاص بھائی، ایسے نہیں کہنا چاہئے۔ علمائے کرام کی تحقیقات میں اختلاف ہونا کوئی معیوب شے نہیں، لیکن اس کی بنا پر ایک دوسرے کے لئے احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے۔
شاکر بھائی ! اس میں احترام نہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں ۔یہ ایک علمی نکتہ ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
تاکہ تلك الغرانیق اور "شب برات" والی حسن لغیرہ روایات کو ضعیف قرار دے کر ان سے جان چھڑائی جا سکے !!!
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کی قیمتی کتاب :مقالات اثریہ
یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کو نہیں پہنچتی بلکہ اول الذکر تو باطل اور منکر ہے اور ثانی الذکر میں شدید ضعف ہے ۔
 
ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,118
ری ایکشن اسکور
4,480
پوائنٹ
376
شاکر بھائی ! اس میں احترام نہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں ۔یہ ایک علمی نکتہ ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔
واقعۃ یہ ایسا نکتہ ہے کہ جس سے بہت سے لوگوں کو غلط فہمی لگی ہے اور باطل اور شدید ضعف والی کوروایات حسن لغیرہ بنانے کا طعنہ دینے لگے ہیں ۔مقالات اثریہ کا مطالہ کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی ہیں !!؟؟؟؟؟پھر علمی نکتہ بیان کرنا !!
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
شاکر بھائی ! اس میں احترام نہ کرنے والی تو کوئی بات نہیں ۔یہ ایک علمی نکتہ ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔
میرا اشارہ ان الفاظ کی طرف تھا۔

ضعیف قرار دے کر ان سے جان چھڑائی جا سکے !!!
مجھے غلط فہمی ہوئی ہوگی، جس کے لئے میں معذرت خواہ ہوں۔
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کی قیمتی کتاب :مقالات اثریہ
یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کو نہیں پہنچتی بلکہ اول الذکر تو باطل اور منکر ہے اور ثانی الذکر میں شدید ضعف ہے ۔
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ اور محققانہ بحث کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی یہ بات لکھی تھی کیونکہ یہ محدثانہ اور محققانہ بحث قائل کرنے میں ناکام رہی ہے !!!
 
Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,597
پوائنٹ
139
واقعۃ یہ ایسا نکتہ ہے کہ جس سے بہت سے لوگوں کو غلط فہمی لگی ہے اور باطل اور شدید ضعف والی کوروایات حسن لغیرہ بنانے کا طعنہ دینے لگے ہیں ۔مقالات اثریہ کا مطالہ کریں اور دیکھیں کہ کیا یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجے کو پہنچتی ہیں !!؟؟؟؟؟پھر علمی نکتہ بیان کرنا !!
مقالات اثریہ کا مطالعہ کرنے کے بعد ہی یہ علمی نکتہ بیان کیا تھا اور یہ دیکھ بھی لیا ہے کہ یہ دونوں روایات متاخرین کے نزدیک حسن لغیرہ کے درجہ کو بالکل پہنچتی ہیں!!!!!
کچھ روز انتظار کیجئے بس ۔۔۔ہر قسم کی محدثانہ اور محققانہ بحث کا علمی اور مدلل تعاقب ماہنامہ الحدیث میں چھپ جائے گا پھر اس کا مطالعہ کرنا !!
 
شمولیت
اگست 25، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
216
پوائنٹ
0
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ خبیب احمد حفظہ اللہ کی قیمتی کتاب :مقالات اثریہ
یہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کو نہیں پہنچتی بلکہ اول الذکر تو باطل اور منکر ہے اور ثانی الذکر میں شدید ضعف ہے ۔
ان دونوں روایات پر نہایت محدثانہ و محققانہ بحث کے لئے دیکھئے شیخ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی قیمتی کتب :تحقیقی،اصلاحی اور علمی مقالات ج ۵،۱۔۴اوریہ دونوں روایات حسن لغیرہ کے درجہ کوپہنچتی ہیں۔
 
Top