• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا یہ حقیقت ہے؟

شمولیت
مارچ 19، 2012
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
206
پوائنٹ
82
یہ ایک لنک میں شیئر کر رہا ہوں جو مصر کے اخوان المسلمین سے متعلق ہے ویسے تو میں ہمیشہ ان کی فیور کرتا رہا ہوں مگر اس ویڈیو کلپ کے بعد کچھ خفا خفا سا ہو گیا ہوں ، جتنی عربی مجھے سمجھ آئی ہے بس اتنا ہی ، باقی اگر کوئی بھائی اس کی اچھی طرح ٹرانسلیشن کردے تو مہربانی ہو گی ۔۔۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اس طرح کے اقتباسات کےبارے سیاق و سباق موجود نہ ہونے کی وجہ سے حتمی رائے دینا مشکل ہوتا ہے ۔
لیکن یہ بات طے ہے کہ اس طرح کے جملے ادا کرنے سے پرہیز کرنا چاہیے :
1۔ فلاں میدان میں اکٹھا ہونا مسجد رسول میں اعتکاف کرنے سے بہتر ہے ۔
2۔ اس میدان میں جبرائیل امین کو دیکھا گیا ہے ۔
وغیرہ ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
ابتدائی چند کلمات کا ترجمہ پیش خدمت ،

هكذا روج الاخوان المسلمون الكذب الصريح في أتباعهم
اخوان نے اپنے کارندوں میں کچھ یوں جھوٹ پھیلایا کہ
الاعتصام في ميدان رابعة العدوية فرض عين
میدان رابعہ میں (اخوان المسلمین کے حق میں ) دھرنا دینا ہر ایک پر فرض ہے

نزول جبريل في ميدان رابعة العدوية
میدان رابعہ (بڑی مقدس جگہ ہے ) کیونکہ اس میں جبریل اترے تھے

الاعتصام و الاعتكاف في ميدان رابعة العدوية أفضل من الاعتكاف في المسجد النبوي
میدان رابعہ میں (اخوان المسلمین کے حق میں ) دھرنا دینا یا اعتکاف کرنا مسجد نبوی میں اعتکاف سے بھی افضل (کیونکہ اخوان المسلمین کی حکومت کی حمایت کرنا بہت ضروری ہے )

رؤية النبي في المنام حان وقت الصلاة وهو يقدم المرسي للصلاة
محمد مرسی اس وقت مسلمانوں کا برحق حاکم ہے کیونکہ ) فلاں نے خواب میں دیکھا کہ
جناب نبی کریم ﷺ مجمع تشریف فرما ہیں ،اور وہاں محمد مرسی بھی موجود ہیں ،نماز کا وقت ہوا ۔پیغمبر اکرم ﷺ نے خود امامت کروانے کی بجائے محمد مرسی کو امامت کیلئے آگے کیا

معتصمي رابعة العدوية يباهي الله بهم الملائكة في السماء

جن خوش نصیبوں نے میدان رابعہ میں (اخوان المسلمین کے حق میں ) دھرنا،یا حاضری دی (مسلم حکومت کی حمایت میں ) اللہ ان کا ذکر ملائکہ میں فخر ومباہات سے کرتا ہے

آخر علامہ البانی کا قول نقل کیا ہے ،،وہ کہتے ہیں :
لیس صواباً ان یقال ان اخوان المسلمین ہم اہل السنۃ
یہ کہنا بالکل صحیح نہیں کہ اخوان والے ’’اہل السنہ ‘‘ ہیں
 
Last edited:

muntazirrehmani

مبتدی
شمولیت
فروری 24، 2015
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
18
یہ دراصل مبالغہ آرائی ھے جس سے حضور ﷺ نے منع فرمایا تھا صد افسوس کہ شخصیت پرستی نے امت کے اندر سے سنت ن
بی کا احترام ختم کر دیا
 
شمولیت
جنوری 19، 2013
پیغامات
301
ری ایکشن اسکور
571
پوائنٹ
86
یہ شخصیت پرست اور حزبیت اخوان کا خاصہ ہے
 
Top