• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
رانا صاحب اعتراض کی معقول وجہ بتائیے۔ مجھے تو ذاتی عداوت کے علاوہ اور کوئی چیز نظر نہیں آئی۔ بھائی صاحب خواہ کوئی غیر مسلم ہو عزت کا حق دار تو وہ بھی ہے۔ یہ تو نہیں کہ اسے گالی دے کر پکارا جائے۔

bahi koi zati ranjasih nahi.. koi bhi toheed ki jareen katee gha hum us ka rad kareen inshallah
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
Sheikh tauseef ur rehman kashmir mai jari jihad ki shari haisiyat - YouTube

Sheikh tauseef ur rehman kashmir mai jari jihad ki shari haisiyat
توصیف صاحب خدا کے واسطے کسی کو تو بخش دیں۔ روزانہ بیسیوں کشمیری بے موت مارے جا رہے ہیں اور اگر اس پر وہ احتجاج بھی نہ کریں تو کیا کریں۔ اور اگر وہ پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے۔ کل آپ فلسطینیوں کے بارے میں بھی یہی کہیں گے کہ وہ سب کفر کر رہے ہیں۔ خدا کے واسطے اپنی سوچ کو وسعت دیں۔
 
طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
توصیف صاحب خدا کے واسطے کسی کو تو بخش دیں۔ روزانہ بیسیوں کشمیری بے موت مارے جا رہے ہیں اور اگر اس پر وہ احتجاج بھی نہ کریں تو کیا کریں۔ اور اگر وہ پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں تو اس میں کیا برائی ہے۔ کل آپ فلسطینیوں کے بارے میں بھی یہی کہیں گے کہ وہ سب کفر کر رہے ہیں۔ خدا کے واسطے اپنی سوچ کو وسعت دیں۔
- (Zameen key tukrey key lieyey jang)
سید توصیف الرحمٰن الراشدی کا موقف جہاد کے بارے میں کیا ہے ان کی ایک پرانی تقریر کی ٹرانسکرپشن ملاحظہ فرمائیے۔ وہ جہاد کو کفر نہیں کہتے نعوذ باللہ، جمہوریت کو کفر کہتے ہیں۔ مذید یہ کہ ان کے نزدیک آئی- s-آئی کی خاطر لڑنا جہاد نہیں۔ اللہ ہمیں اپنی راہ میں کیے جانے والے جہاد کی مخالفت سے بچائے، آمین!
 
احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
- (Zameen key tukrey key lieyey jang)
سید توصیف الرحمٰن الراشدی کا موقف جہاد کے بارے میں کیا ہے ان کی ایک پرانی تقریر کی ٹرانسکرپشن ملاحظہ فرمائیے۔ وہ جہاد کو کفر نہیں کہتے نعوذ باللہ، جمہوریت کو کفر کہتے ہیں۔ مذید یہ کہ ان کے نزدیک آئی- s-آئی کی خاطر لڑنا جہاد نہیں۔ اللہ ہمیں اپنی راہ میں کیے جانے والے جہاد کی مخالفت سے بچائے، آمین!
آئ ایس آئ کے لئے کون لڑ رہا ہے!! ذرا ہمیں بھی تو پتا چلے۔ جمہوریت تو ہے ہی غلط ترین ترز حکومت۔ اور زمین کے ٹکڑے سے کیا مراد ہے محترم!! اگر کوئ آپ کی ذاتی جائیداد پر بھی قبضہ کر لے تو کیا آپ خاموش بیٹھے رہیں گے! یہاں معاملہ کشمیریوں کا ہے۔ کشمیر ان کی ذاتی جائیداد نہ سہی ان کے رہنے کی جگہ تو ہے جس پر انڈیا نے فوجیں چڑھا رکھی ہیں۔ بالکل یہی حال فلسطین کا ہے جس پر یہودیوں نے زبرستی قبضہ کرکے فلسطینیوں کو غلام بنا رکھا ہے۔
 
احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
مزید یہ کہ کاش پاکستان ڈٹ جائے تو کشمیر چند دنوں میں آزاد ہو سکتا ہے۔ آئ ایس آئ نے کبھی بھی کشمیریوں کو سپورٹ نہیں کیا۔ اگر کیا ہوتا تو حالات کچھ اور ہوتے۔
 
Top