• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
ہم سب ملکر ان پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں تو واقعی بے حیائی سے پاک معاشرہ کے قیام میں یہ عمل سنگ میل کی حیثیت رکھے گا۔۔۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین ثم آمین
جزاک اللہ خیرا عباسی بھائی، لیکن افسوس کہ ہم اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے ہر بات پر اعتراض کر کے اپنی اہمیت جتانا فرض عین سمجھتے ہیں۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
اگر کسی بھائی نے فہرست کے سلسلے میں کوئی کام کیا ہے تو مجھ سے ذاتی پیغام میں گفتگو کر لیں تاکہ فورم میں ایک ہی مرتبہ مفصل فہرست دی جا سکے۔
جزاک اللہ خیرا
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
الحیاء من الایمان ۔

جزاک اللہ آپ نے اس بات کی ترغیب دلائی۔ بے شک یہ چھوٹی نہیں بہت بڑی کوشش ہوگی بے حیائی کی طرف۔
جس کی ہمارے ایمان اورقوم کو بے حد ضرورت ہے۔
صلاح الدن ایوبی نے کہا تھا اگر تم کسی قوم کو بنا جنگ کے ہرانا چاہو تو اس میں بے حیائی پھیلادو۔
اور ہماری جیت اسی میں ہے کہ ہم اسکے خلاف جو بھی ہو اقدام اختیار کریں۔ چاہے وہ چھوٹے سے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

صلاح الدن ایوبی نے کہا تھا اگر تم کسی قوم کو بنا جنگ کے ہرانا چاہو تو اس میں بے حیائی پھیلا دو
یہ قول کسی بھی طرح درست معلوم نہیں ہوتا کہ انہوں نے یہ بات کہی ہو گی۔

والسلام
 

m.ali.m

مبتدی
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
6
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
18
ی
ہمارا المیہ یہ ہے کہ جن لوگوں کو اللہ تعالی نے صلاحیت دی ہے کہ وہ اپنے علم ، کمال اور فن سے معاشرے کی ان برائیوں کے خلاف علم جہاد بلند کرے ، آج ان کی تمام صلاحتیں مسلک پرستی، فرقہ پرستی، مذہب پرستی ، قوم پرستی کے بحث ومباحثوں اور مناظروں میں دم توڑ رہی ہے۔
کیا معاشرے میں پھیلے بگاڑ اور گند کو یہ عام لوگ صاف کریں گے یا اہل علم و اہل دانش ؟؟؟؟
اہل علم اور اہل دانش کو اپنے مذہب اور فرقہ پرستی سے نکلنے کی فرصت ہی نہیں۔
باقی ہر شاخ پہ الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا؟؟؟
بے شک آپ نے درست نشاندہی فرمائی۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top