• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

گزر گئی گزران : مولانا اسحاق بھٹی ، سانحہ ارتحال ، اور اس پر تاثراتی تحریریں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
سینکڑوں علمائے کرام کی سیر و سوانح کو خون جگر سے پچاس ہزار سے زائد صفحات پر رقم کرنے والے عظیم مؤرخ آج رب ذو الجلال کی طرف سے رخصت پر چلے گئے ہیں ، قلم و قرطاس کو تھکادینے والے کو آج بزور آرام کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے .
’’ مؤرخ اہل حدیث ’’ کا لقب پانے والے مولانا اسحاق بھٹی صاحب کی ’’ گزران گزر گئی ‘‘ ہے .
إنا للہ و إنا إلیہ رجعون .
بھٹی صاحب مرحوم کی درجن سے زائد تصنیفات یہاں آن لائن دستیاب ہیں ۔
 
Last edited:

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اور ایک اور عہد اختتام پزیر ہوا۔مولانا اسحاق بھٹی میو ہسپتال آئی سی یو میں ایڈمٹ رہنے کے بعد اس دنیا سے رخصت ہوئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سبحانہ وتعالٰی انہیں رفقاء کے ساتھ علیین میں اکھٹا فرمائے۔آمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
مزید یہ کہ نماز جنازه 2 بجے ناصر باغ لاهور میں ادا کی جائے گی اور نماز عشاء کے بعد نماز جنازه اور تدفین ان کے آبائی گاؤں ڈھیسیاں جڑانوالہ میں ادا کی جائے گی
الله تعالی شیخ کی خطائیں معاف فرمائے۔ آمین!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
انا لله وانا اليه راجعون
اللہ تبارک وتعالی ان پر رحم و کرم فرمائے ۔ انکی بخشش فرمائے
آمین
 

GuJrAnWaLiAn

رکن
شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
296
پوائنٹ
82
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

اللہ لواحقین کو صبر دے آمین
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
انا للہ وانا الیہ راجعون
 

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
اللہ کریم بھٹی صاحب کے درجات بلند کرے اور انکو جنت الفردوس میں اعلی

مقام عطا کرے۔

آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
إِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُ وَأَکْرِمْ نُزُلَهُ وَوَسِّعْ مُدْخَلَهُ وَاغْسِلْهُبِالْمَائِ وَالثَّلْجِ وَالْبَرَدِ وَنَقِّهِ مِنْ الْخَطَايَا کَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنْ الدَّنَسِ وَأَبْدِلْهُ دَارًا خَيْرًا مِنْ دَارِهِ وَأَهْلًا خَيْرًا مِنْ أَهْلِهِ وَزَوْجًا خَيْرًا مِنْ زَوْجِهِ وَأَدْخِلْهُ الْجَنَّةَ وَأَعِذْهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ أَوْ مِنْ عَذَابِ النَّارِ

اللہ لواحقین کو صبر دے اور مرحوم کا جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے - آمین
 
Top