محترم شیخ گوگل سرچ کے دوران عربی میں مجھے یہ نقشہ یا تصویر ملی، اب یہ کس قدر حقیقت کے قریب ہے تو اللہ بہتر جانتا ہےجزاکم اللہ خیرا۔
اس تصویر میں جو وضاحت انگلش میں ہے ، وہ اسی ترتیب سے اردو میں پیش کرسکتے ہیں ؟
محترم شیخ گوگل سرچ کے دوران عربی میں مجھے یہ نقشہ یا تصویر ملی، اب یہ کس قدر حقیقت کے قریب ہے تو اللہ بہتر جانتا ہےجزاکم اللہ خیرا۔
اس تصویر میں جو وضاحت انگلش میں ہے ، وہ اسی ترتیب سے اردو میں پیش کرسکتے ہیں ؟
محترم اس کا حوالہ درکار ہے کہ یہ بات آپ نے کہاں سے حاصل کی؟عائشہ رضی اللہ عنھا کا حجرہ ، جِس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی قبر تھی ، اُس وقت کچھ کھلے اور کچھ بند حصے پر مشتمل ایک کمرے کی صُورت میں تھا، جس میں سے قبر مُبارک تک سُورج کی روشنی بھی آتی تھی ، یعنی قبر مُبارک ، اور آسمان کے درمیان کوئی روکاٹ ، کوئی آڑ نہ تھی ، تو ایسے میں اُس کی چھت میں براہ راست ایک ایسی کھلی جگہ بنانے کا کہنا کہ جو قبر مبارک اور آسمان کے درمیان کسی آڑ کو باقی نہ رہنے دے ، ایسے مشورے کی گنجائش ہی کہاں ہے؟؟؟
محترم جنت البقیع اور دیگر قبرستانوں کے بارے میں بھی فرمائیے کہ ان کی حفاظ کے لئے کیا اقدامات کیئے جائیں؟ کیا ان کو پختہ کیا جائے یا ان پر بھی عمارتیں بنائی جائیں؟قبر مُبارک اور آسمان کے درمیان کی چھت میں ایسی کھلی جگہ بنانے جس کی وجہ سے قبر مبارک اور آسمان کے درمیان کوئی آڑ نہ ہو ، کا مطلب یہ ہوا کہ جب بارش ہو گی تو براہ راست قبر مبارک پر بھی پڑے گی، حاشاء للہ،کہ ، امی جان عائشہ رضی اللہ عنہا نے ایسا کوئی کام کرنے کو کہا ہو جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی قبر مُبارک پر کسی قِسم کے نقصان کا سبب ہو سکتا ہو،
عائشہ رضی اللہ عنھا کا حجرہ ، جِس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم کی قبر تھی ، اُس وقت کچھ کھلے اور کچھ بند حصے پر مشتمل ایک کمرے کی صُورت میں تھا، جس میں سے قبر مُبارک تک سُورج کی روشنی بھی آتی تھی ، یعنی قبر مُبارک ، اور آسمان کے درمیان کوئی روکاٹ ، کوئی آڑ نہ تھی ، تو ایسے میں اُس کی چھت میں براہ راست ایک ایسی کھلی جگہ بنانے کا کہنا کہ جو قبر مبارک اور آسمان کے درمیان کسی آڑ کو باقی نہ رہنے دے ، ایسے مشورے کی گنجائش ہی کہاں ہے؟؟؟
اس معاملہ کو سلجھائیے حوالہ مہیا کرکے۔محترم اس کا حوالہ درکار ہے کہ یہ بات آپ نے کہاں سے حاصل کی؟
مذکورہ تھریڈ کو میں نے اچھی طرح پڑھا ۔ اس میں دو تین باتوں میں کو آپس میں خلط ملط کیا جارہا ہے۔گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق