- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
آپ کی باقی پوسٹ کی تو مجھے سمجھ نہیں آئی ، البتہ بالا سطر سے یہ واضح ہورہا ہے کہ آپ ’ حجرہ ‘ اور ’ غرفہ ‘ کے مابین فرق سے نابلد ہیں ۔حجرۂ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بناوٹ میں کچھ چیزوں کے ثبوت کی ضرورت نہیں کہ وہ کسی بھی کمرے کا لازمی حصہ ہے مثلاً دروازہ اور چھت کا ہونا۔