محمد طارق عبداللہ
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 21، 2015
- پیغامات
- 2,697
- ری ایکشن اسکور
- 762
- پوائنٹ
- 290
فیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟
بالکل مناسب بات کہی ، اسی لئے اتفاق و اتحاد پر ایسے اختلافات سے ضرب نہیں پڑتی بالکہ ان سب کے ھوتے ھوے بھی میں اور اشماریہ بھائیوں کیطرح ہیں ۔ تو پھر آپ وہ تجویز واپس لے لیں اپنی اتحاد والی اور ان باتوں کو اتحاد کے لئے شرط نا سمجہیں ۔ کیا رائے ھوگی آپکی!؟السلام علیکم ورحمۃ اللہ
بالکل صحیح کہا کہ کسی بات کی بین ہوجانے کے بعد مخالفت نری ہٹ دھرمی کہلائے گی۔ جس سے مخفی ہے وہ معذور ہونے کے سبب اجر کا مستحق رہے گا۔
مسئلہ اس وقت ہوتا ہے کہ ایک فریق اپنے فہم کو دمجھتا ہے کہ یہ بین ہے مگر دوسرا اسے خطا پر سمجھ رہا ہوتا ہے۔ وہ اپنے فہم کو صحیح کہہ رہا ہوتا ہے۔
لہٰذا فیصہ یوں نہیں بلکہ یوں ہو کہ وہ اظہر من الشمس ہو۔
بھائی تھریڈ کا مقصد ہی یہ ہے کہ علماء دلائل سے کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ اگر اتفاق ممکن نہ ہو تو اتحاد کیسے ہو؟ اس کا کوئی ممکن حل نکالیں۔فیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟
وعلیکم السلامخود آمادہ ھوں تو اشماریہ بھائی سے ہی کم از کم اتفاق کر لیں ۔ اس طرح آپ اتحاد کی طرف یقینا ایک قدم بڑھا سکتے ہیں اگر واقعی متفکر ھوں تو! کم از کم ایک تو مان لے!
آپ بات کو آگے بڑھنے دینگے تو کوئی صورت نظر آئیگی۔ ابتسامہفیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟