• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہاتھ چھوڑ کر نماز

شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
فیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ


بالکل صحیح کہا کہ کسی بات کی بین ہوجانے کے بعد مخالفت نری ہٹ دھرمی کہلائے گی۔ جس سے مخفی ہے وہ معذور ہونے کے سبب اجر کا مستحق رہے گا۔
مسئلہ اس وقت ہوتا ہے کہ ایک فریق اپنے فہم کو دمجھتا ہے کہ یہ بین ہے مگر دوسرا اسے خطا پر سمجھ رہا ہوتا ہے۔ وہ اپنے فہم کو صحیح کہہ رہا ہوتا ہے۔
لہٰذا فیصہ یوں نہیں بلکہ یوں ہو کہ وہ اظہر من الشمس ہو۔
بالکل مناسب بات کہی ، اسی لئے اتفاق و اتحاد پر ایسے اختلافات سے ضرب نہیں پڑتی بالکہ ان سب کے ھوتے ھوے بھی میں اور اشماریہ بھائیوں کیطرح ہیں ۔ تو پھر آپ وہ تجویز واپس لے لیں اپنی اتحاد والی اور ان باتوں کو اتحاد کے لئے شرط نا سمجہیں ۔ کیا رائے ھوگی آپکی!؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
فیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟
بھائی تھریڈ کا مقصد ہی یہ ہے کہ علماء دلائل سے کسی نتیجہ پر پہنچیں۔ اگر اتفاق ممکن نہ ہو تو اتحاد کیسے ہو؟ اس کا کوئی ممکن حل نکالیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
خود آمادہ ھوں تو اشماریہ بھائی سے ہی کم از کم اتفاق کر لیں ۔ اس طرح آپ اتحاد کی طرف یقینا ایک قدم بڑھا سکتے ہیں اگر واقعی متفکر ھوں تو! کم از کم ایک تو مان لے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
خود آمادہ ھوں تو اشماریہ بھائی سے ہی کم از کم اتفاق کر لیں ۔ اس طرح آپ اتحاد کی طرف یقینا ایک قدم بڑھا سکتے ہیں اگر واقعی متفکر ھوں تو! کم از کم ایک تو مان لے!
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے اور خوش رکھے۔ مرشد سے اور کیا توقع ہوسکتی ہے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
فیصلہ کریگا کون ؟ مانے گا کون؟ یہاں تو آپنے اشماریہ بھائی کی ہی نہیں مانی! ھماری کیا مانینگے؟
آپ بات کو آگے بڑھنے دینگے تو کوئی صورت نظر آئیگی۔ ابتسامہ
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب اشماریہ بھائی نے بات مکمل کی، سمجھائی تب تو کوئی فائدہ حاصل ھوا ہی نہیں تو بھلا پر وہی گردان کا فائدہ کیا؟ اور کسے؟
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
اس تھریڈ کا مقصد یہی تھا کہ جب ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں کی نماز کا عند اللہ اجر کا یقین ہے تو ہاتھ باندھنے کی جگہ میں اس قدر جھگڑا کیوں؟
نماز میں سینہ پر ہاتھ باندھنے کا راجح قول اور معمول بہ کسی طبقہ کا نہیں۔ دوسری طرف ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے کا عمل خیرالقرون کی کثیر تعداد کا ہے۔ بلکہ اگر کہا جائے کہ امت کا اجماع ناف کے قریب ہاتھ باندھنے کا ہے تو غلط نہ ہوگا۔ وجہ اس کی یہ کہ جو ہاتھ باندھنے کو سنت سمجھتے ہیں ان کے مطابق یا تو تحت السرۃ ہے یا فوق السرۃ اس کے علاوہ کسی کا کوئی راجح قول نہیں۔
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
جب شعور نا تھا اس وقت بھی میں فیصلہ فائدہ والا ہی کرتا تھا - مثلا امی اسکول جاتے وقت ایک چونی (نون پر تشدید) اور ایک اٹھنی سامنے رکھتی تھیں کہ بیٹا جو چاھو لے لو - اس وقت بھی ھمیشہ اٹھنی ہی اٹھائی - اب تو شعور پختہ ھو گیا ، خسارہ کا سودا کیوں کروں ؟ میں تو چونی اب بھی نہیں لونگا - جب معاملہ عبادات سے تعلق رکھتا ھو ، اللہ کے اجر سے متعلق ھو تب تو شدید خواہش رکھتا ھوں کہ جتنا بھی کر پاوں ، کروں اس طرح کے اجر زیادہ سے زیادہ پا سکوں - بخیل تو میں نہیں نا !
 
شمولیت
ستمبر 21، 2017
پیغامات
548
ری ایکشن اسکور
14
پوائنٹ
61
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
یہ کہنا ہی غلط ہے کہ کس کی نماز ہوگی کس کی نہیں۔ یہ کام اللہ تعالیٰ کا ہے لہٰذا اس میں دخل دینا روا نہیں۔
بحث اس پر کیجاسکتی ہے کہ کس طبقہ کی نماذ سنت کے قریب ہے کس کی نہیں۔ ہر فقیہ اپنے دلائل رکھتا ہے کسی کو غلط کہنے کے لئے کسی کے پاس بھی برہان نہیں۔
 
Last edited by a moderator:
Top