عبداللہ عبدل
مبتدی
- شمولیت
- نومبر 23، 2011
- پیغامات
- 493
- ری ایکشن اسکور
- 2,479
- پوائنٹ
- 26
راشد بھائی نے لکھا::
الحمد اللہ میں قرآن و سنت کے سوا کسی کو بھی حجت نہیں مانتا ،،،،، مگر لگتا ہے آپ مجھ سے میرے نظریات جاننے کی بجائے ’’بد گمانی ‘‘ سے ہی کام چلائیں گے۔
میری آپ کو دعوت ہے ، جو میرے نظریات بارے پوچھنا چاہتے ہیں پوچھ لیں تاکہ کوئی ابہام نہ رہے اور دلوں میں سے غبار نکل جائے۔ جزاک اللہ خیرا
بھائی آپ بد گمانی چھوڑ سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟یقیناً دفاع پاکستان کونسل کی بات آپ کے لیے حجت ہو گی...۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی شاید آپ کو یاد نہیں لیکن مجھے اچھی طرح یاد ہے ، سوشل میڈیا کے ایک اور پلٹ فارم "فیس بک" پر میری آپ سے کئی بار بات چیت ہوئی ہے، اورمیں آپ کے نظریات سے واقف ہوں. میرے خیال میں یہ مناسب فورم نہیں جہاں اس موضوع پر بات کی جائے.