عبد الرشید
رکن ادارہ محدث
- شمولیت
- مارچ 02، 2011
- پیغامات
- 5,645
- ری ایکشن اسکور
- 9,999
- پوائنٹ
- 667
نام کتاب
ہدایت نامہ
مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سے متعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کے جواب میں کوئی عالم دین اور احکامِ شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے۔ فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کا سلسلہ رسول ﷺ کے مبارک دور سے چلا آ رہا ہے برصغیر پاک و ہند میں قرآن کی تفاسیر، شروح حدیث، حواشی و تراجم کے ساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہلحدیث کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ تقریبا چالیس کے قریب علمائے حدیث کے فتاویٰ جات کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ہدایت نامہ ‘‘محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کے فتاوی جات کا مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ عقائد،بدعت و سنت ،طہارت ، حلال و حرام جنائز،نماز،روزہ،حج و زکوٰۃ،نکاح و طلاق،اور خریدو فروخت سے متعلق مسائل پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)
لنک کتاب
ہدایت نامہ
مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
تبصرہ