• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہدایت نامہ

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,643
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
ہدایت نامہ
مصنف
غلام مصطفی ظہیر امن پوری
ناشر
مکتبہ دار السلف ٹنڈو آدم سندھ
Title Page --- Hidayat-Nama.jpg

تبصرہ

اسلام میں فتویٰ نویسی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ بذات خود اسلام۔ فتویٰ سے مراد پیش آمدہ مسائل اور مشکلات سے متعلق دلائل کی روشنی میں شریعت کا وہ حکم ہے جو کسی سائل کے جواب میں کوئی عالم دین اور احکامِ شریعت کے اندر بصیرت رکھنے والا شخص بیان کرے۔ فتویٰ پوچھنے اور فتویٰ دینے کا سلسلہ رسول ﷺ کے مبارک دور سے چلا آ رہا ہے برصغیر پاک و ہند میں قرآن کی تفاسیر، شروح حدیث، حواشی و تراجم کے ساتھ فتویٰ نویسی میں بھی علمائے اہلحدیث کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ تقریبا چالیس کے قریب علمائے حدیث کے فتاویٰ جات کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ہدایت نامہ ‘‘محقق العصر علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ کے فتاوی جات کا مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ عقائد،بدعت و سنت ،طہارت ، حلال و حرام جنائز،نماز،روزہ،حج و زکوٰۃ،نکاح و طلاق،اور خریدو فروخت سے متعلق مسائل پر مشتمل ہے ۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,643
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
فہرست 3
حرف اول 25
عقائد کی کتاب 28
عقائد میں قیاس 28
چوری شدہ مال کے علم کا دعویٰ 30
محبت کا تعویذ 33
بت پرستی کا سبب 34
غیر اللہ کی پکار 34
کاہن و عراف وغیرہ کا حکم 36
غیر اللہ کی قسم 38
نجومی سے قسمت کا حال معلوم کرانا 39
امام احمد رضا خان صاحب کی بعض عبارات 42
قبور اولیاء سے فیض 43
نظر بد کا منکر 59
تورات کا منکر 62
علی مشکل کشا کہنا؟ 67
کیا قرآن کریم قدیم ہے؟ 82
گناہوں پر تقدیر کو دلیل بنانا 100
شفاعت 113
پل صراط 120
عقیدہ تناسخ 123
مشاجرات صحابہ اور ایک حدیث کا مفہوم 146
قرآن اور تفسیر کا بیان 152
قرآن کے متعلق عقیدہ 156
ختم قرآن کی دعا 162
حقائق التفسیر 168
بغیر وضو تفاسیر کا مطالعہ 177
گمان کی پیروی کا مفہوم 179
غیب پر بخیل نہیں کا مفہوم 187
سنت اور بدعت کی کتاب 200
نبی کریمﷺ اجتہاد کرتے تھے ؟ 204
چلہ کی شرعی حیثیت 211
کیا صحابہ تقلید کرتے تھے؟ 223
مصافحہ کے بعد ہاتھ چومنا 231
طہارت کی کتاب 249
نماز کی کتاب 288
ماسک پہن کر نماز پڑھنا 304
نماز میں کھانا پینا 309
عیدین کے لیے اذان و اقامت 312
نماز کے منکر کا نکاح 317
قضا عمری 330
جمعہ کی کتاب 352
حلال و حرام کی کتاب 361
جنائز کی کتاب 378
روزہ کی کتاب 406
حج کی کتاب 419
زکاۃ کی کتاب 420
نکاح کی کتاب 427
وراثت کی کتاب 457
خرید و فروخت کی کتاب 462
انبیاء کی کتاب 465
ختم نبوت 487
تحقیق و تخریج 488
کتاب الجامع 525
 
Top