• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری عادتیں کس نے خراب کیں؟

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ہماری عادتیں کس نے خراب کیں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ​
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔​
بچے تھے تو والدین نے ہمیں سنبھالے رکھا ، کھانا کھلانا، کپڑے ہر وقت ریڈی رکھنا، کوئی چیز کہنی ہمیں فورم مل جانی ، پھر جیسے جیےس بڑے ہوتے گئے والدین نے ہمیں سکھایا کہ اپنا کام خود کرو اب تم بڑے ہو گئے ہو ہم کب تک کرتے رہیں گے۔​
پھر وقت شروع ہوتا ہے خود اپنے کاموں کو کرنا شروع کیا ، ناشتہ خود بنانا ، خودی کپڑے استری کرکے پہننا، لائف ایک ترتیب سے چلتی رہی ، لیکن اچانک زندگی نے رُخ پھر بدل لیا اور ہمیں ایک ایسے انسان سے ملا دیا کہ جس کا ہماری زندگی میں اور ہماری چیز میں عمل دخل شروع ہو گیا، جو کام ہم نے خود کرنا شروع کر دیا تھا وہ ایک بار پھر کسی دوسرے کے ذمے لگ جاتا ہے ، جب یہ روٹین عام ہو جاتی ہے تو ظاہر ہے کہ عادتیں پھر خراب ہو جاتی ہیں، اور جب وہ انسان کہیں چلا جاتا ہے رہنے یا کوئی اور وجہ ہوتی ہے تو ہم بیچارے مرد حضرات ٹیشن میں پڑ جاتے ہیں، لیکن اس میں ہمارا کیا قصور ؟ ہماری عادتیں خود خراب کرتے ہیں پھر لازام بھی ہمیںملتا ہے کہ ہم بھی خود کچھ کر لیا کریں ، لو جی بندہ پوچھے جب عادتیں اچھی تھیں تو کس نے کہا تھا کہ خراب کرو ہاہاہاہا​
کیوں بھائیوں آپ کے ساتھ ایسے معاملات درپیش ہیں؟​
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
شاید ایسا ہی ہو مگر ہم ابھی تک اس سے بہت دور ہیں
اللہ تعالی آپ کو جلد اس کے قریب لے آئے ، اور ہمیں مبارکباد دینے اور مٹھائی کھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اللہ تعالی آپ کو جلد اس کے قریب لے آئے ، اور ہمیں مبارکباد دینے اور مٹھائی کھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
اور اللہ آپ کو کوشش کرنے کی بھی توفیق عطا فرماے آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
اللہ تعالی آپ کو جلد اس کے قریب لے آئے ، اور ہمیں مبارکباد دینے اور مٹھائی کھانے کی توفیق عطا فرمائے ۔
ساجد بھائی !اپنی مٹھائی کے چکروں میں، حافظ صاحب کو پھنسا نا دینا۔۔۔ ابھی تو وہ آزاد ہیں۔۔۔ابتسامہ
اور اللہ آپ کو کوشش کرنے کی بھی توفیق عطا فرماے آمین
آمین۔
 
یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
ہماری عادتیں کس نے خراب کیں؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ​
اُمید کرتے ہیں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ آپ کو اور آپ کی فیملی کو اپنے حفظوامان میں رکھے اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ سب کی زندگی میں آنے والے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشیوں میں بدل دے آمین۔​
بچے تھے تو والدین نے ہمیں سنبھالے رکھا ، کھانا کھلانا، کپڑے ہر وقت ریڈی رکھنا، کوئی چیز کہنی ہمیں فورم مل جانی ، پھر جیسے جیےس بڑے ہوتے گئے والدین نے ہمیں سکھایا کہ اپنا کام خود کرو اب تم بڑے ہو گئے ہو ہم کب تک کرتے رہیں گے۔​
پھر وقت شروع ہوتا ہے خود اپنے کاموں کو کرنا شروع کیا ، ناشتہ خود بنانا ، خودی کپڑے استری کرکے پہننا، لائف ایک ترتیب سے چلتی رہی ، لیکن اچانک زندگی نے رُخ پھر بدل لیا اور ہمیں ایک ایسے انسان سے ملا دیا کہ جس کا ہماری زندگی میں اور ہماری چیز میں عمل دخل شروع ہو گیا، جو کام ہم نے خود کرنا شروع کر دیا تھا وہ ایک بار پھر کسی دوسرے کے ذمے لگ جاتا ہے ، جب یہ روٹین عام ہو جاتی ہے تو ظاہر ہے کہ عادتیں پھر خراب ہو جاتی ہیں، اور جب وہ انسان کہیں چلا جاتا ہے رہنے یا کوئی اور وجہ ہوتی ہے تو ہم بیچارے مرد حضرات ٹیشن میں پڑ جاتے ہیں، لیکن اس میں ہمارا کیا قصور ؟ ہماری عادتیں خود خراب کرتے ہیں پھر لازام بھی ہمیںملتا ہے کہ ہم بھی خود کچھ کر لیا کریں ، لو جی بندہ پوچھے جب عادتیں اچھی تھیں تو کس نے کہا تھا کہ خراب کرو ہاہاہاہا​
کیوں بھائیوں آپ کے ساتھ ایسے معاملات درپیش ہیں؟​

وعلیکم السلام ساجد تاج بھائی! صاف صاف کیوں نہیں لکھتے کہ بھابی میکہ گئی ہوئیں ہیں اور آج کل آپ ”دوبارہ سے چھڑے“ بن گئے ہیں۔ (ہنسنے مسکرانے والا آئی کون)
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
ساجد بھائی !اپنی مٹھائی کے چکروں میں، حافظ صاحب کو پھنسا نا دینا۔۔۔ ابھی تو وہ آزاد ہیں۔۔۔ابتسامہ

آمین۔
جتنا جلدی پھنس جائیں اُتنا اچھا ہے ، دُعا تو ہم نے شروع کر دی ان کے لیے، ان شاءاللہ جلد مٹھائی کھائیں گے

وعلیکم السلام ساجد تاج بھائی! صاف صاف کیوں نہیں لکھتے کہ بھابی میکہ گئی ہوئیں ہیں اور آج کل آپ ”دوبارہ چھڑے بن گئے ہیں
نہ بھائی جی ایسی کوئی بات نہیں آپ کی بھابھی ابھی اپنے سسرال میں ہی ہیں میکہ نہیں ہیں۔ ویسے کمال کی بات ہے کہ اُن کو پڑھا کر پھرہی تھریڈ کو ارسال کیا تھا ہاہاہا
اگر ساجد تاج بھائی اجازت دیں تو یہ '' لڑی '' '' طنز و مزاج '' والے زمرے میں زیادہ جچے گی ۔
بھائی جی اجازت نہ لیں آپ ٹرانسفر کر دیں
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
اللہ تعالی آپ کے حق میں بھی ہر لحاظ سے بہتری عطا فرمائے آمین
 
Top