• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہم سے ایسا برتائو کیوں؟

makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
حرم مکی شریف سے آپکی خوشحالی ،صحت ،سلامتی

دین و دنیا میں کامیابی کی دعا کے ساتھ

مبارک باد بھی قبول کریں ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاک اللہ خیرا ساجد تاج بھائی
میں الفاظ واپس لے لیتی ہوں۔ابتسامہ
اب جب کہ آپ کی وضاحت پیش ہو گئی ہے تو انس بھائی کی بات ہی کہوں گی۔
کہ
نیک جذبے سے دعوتی وعلمی پوسٹ کرنے والے اور اس سلسلے میں خیرات میں سبقت لے جانے کی کوشش کرنے والے تمام حضرات قابل مبارکباد ہیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو باعمل بنا دے۔آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالی ساجد بھائی کی علمی و دعوتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ فرمائے ۔
ویسے ساجد بھائی کی تحریریں فورم کی دنیا میں آنے سے پہلے بھی پڑھنے کو ملتی رہتی تھیں ۔
’’ ننھے مجاہد ‘‘ میں ایک لکھاری ہوتے تھے ’’ ساجد تاج ‘‘ میرا اندازہ یہی ہے کہ یہ ہمارے ساجد بھائی ہی ہوں گے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,763
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ساجد تاج بھائی!
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال میں برکت عطا کرے۔ دین کے لیے کیے گئے کام قبول کرلے۔ آمین۔
مجھے اپنا بچپنا یاد آگیا جب ہم سکول سے رزلٹ کارڈ لے کر خوشی خوشی گھر آتے ۔ ابو ،امی ،چچا ،تایا، دادی، دادا کو دیکھاتے اور ان سے ڈھیروں دعائیں لیتے اور ساتھ ساتھ نقدی کی صورت میں انعام ملنے کی بھی توقع کرتے۔ کہیں سے دونوں چیزیں ملتی اور کہیں سے صرف دعائیں۔ ابتسامہ۔۔۔۔۔
حیا ک اللہ
بارک اللہ فیک
جزاک اللہ خیرا
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ساجد تاج بھائی!
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال میں برکت عطا کرے۔ دین کے لیے کیے گئے کام قبول کرلے۔ آمین۔
آپ کی پوسٹ دیکھ کر رشک آتا ہے پھر اپنی پوسٹ کی شرح دیکھ کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہ نہیں لٹکاتے بلکہ جوش وجذبہ بڑھ جاتا ہے
بارک اللہ فیک ۔
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
حرم مکی شریف سے آپکی خوشحالی ،صحت ،سلامتی
دین و دنیا میں کامیابی کی دعا کے ساتھ
مبارک باد بھی قبول کریں ۔
بہت بہت شکریہ بھائی
بس اپنے بھائی کو اپنی خاص دُعائوں میں یاد رکھیئے گا

جزاک اللہ خیرا ساجد تاج بھائی
میں الفاظ واپس لے لیتی ہوں۔ابتسامہ
اب جب کہ آپ کی وضاحت پیش ہو گئی ہے تو انس بھائی کی بات ہی کہوں گی۔
کہ
نیک جذبے سے دعوتی وعلمی پوسٹ کرنے والے اور اس سلسلے میں خیرات میں سبقت لے جانے کی کوشش کرنے والے تمام حضرات قابل مبارکباد ہیں۔
اللہ تعالی ہم سب کو باعمل بنا دے۔آمین
آمین
یہ ہوئی نا بہنوں والی بات

ماشاء اللہ ۔ اللہ تعالی ساجد بھائی کی علمی و دعوتی سرگرمیوں میں مزید اضافہ فرمائے ۔
ویسے ساجد بھائی کی تحریریں فورم کی دنیا میں آنے سے پہلے بھی پڑھنے کو ملتی رہتی تھیں ۔
’’ ننھے مجاہد ‘‘ میں ایک لکھاری ہوتے تھے ’’ ساجد تاج ‘‘ میرا اندازہ یہی ہے کہ یہ ہمارے ساجد بھائی ہی ہوں گے ۔
بھائی جی ننھے مُجاہد والے لکھاری کے بارے میں علم نہیں ہے کہ وہ ساجد تاج کون سے ہیں ، یا کسی نے وہاں دی ہوں اپنے پاس ، ویسے مجھے لکھتے ہوئے 5 سے چھ سال ہی ہوئے ہیں، اس دوران اپنی تحاریر کا مواد تقریبا ہر فورم پر شیئر کیا ، پھر کتابی شکل دینے کی رُخ کیا لیکن کسی مجبوریوں کے تحت ابھی فائنل نہیں کر سکا۔ لیکن محمد آصف بھائی کی مدد سے وہ کام دوبارہ شروع کر رہا ہوں ۔ کراچی کے کسی سنڈے میگزین میں وہ تحاریر شائع کرنے کے لیے کہا ہوا ہے مگر ابھی منظرِعام پر نہیں آئیں ہیں۔ دُعا کریں اپنی یہ خواہش بھی پوری کر لوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ساجد تاج بھائی!
آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال میں برکت عطا کرے۔ دین کے لیے کیے گئے کام قبول کرلے۔ آمین۔
مجھے اپنا بچپنا یاد آگیا جب ہم سکول سے رزلٹ کارڈ لے کر خوشی خوشی گھر آتے ۔ ابو ،امی ،چچا ،تایا، دادی، دادا کو دیکھاتے اور ان سے ڈھیروں دعائیں لیتے اور ساتھ ساتھ نقدی کی صورت میں انعام ملنے کی بھی توقع کرتے۔ کہیں سے دونوں چیزیں ملتی اور کہیں سے صرف دعائیں۔ ابتسامہ۔۔۔۔۔
حیا ک اللہ
بارک اللہ فیک
جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔
دُعائوں کی ہی تو اشد ضرورت ہے
ویسے اپنے بچپن پر نقدی حاصل نہ ہونے پر مجھے بھی ٹرکا دیا نا ؟ بہانے سے بچپن بھی یاد کر لیا اور مجھے نقدی نہ دینے کا بھی بہانہ بھی سُنا دیا ابتسامہ ۔۔۔۔۔ ویسے دُعائیں زیادہ چاہیے نقدی کی وجہ ایک عدد بلی بہت ہوگی اگر مل گئی تو ابتسامہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
ساجد تاج بھائی!
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کے نیک اعمال میں برکت عطا کرے۔ دین کے لیے کیے گئے کام قبول کرلے۔ آمین۔
آپ کی پوسٹ دیکھ کر رشک آتا ہے پھر اپنی پوسٹ کی شرح دیکھ کہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہ نہیں لٹکاتے بلکہ جوش وجذبہ بڑھ جاتا ہے
بارک اللہ فیک ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ:۔

بہت بہت شکریہ بہنا جی ۔ اللہ تعالی آپ سے دین کا کام زیادہ سے زیادہ لے ۔ آپ بہنوں کو اس طرح نیٹ کی دنیا میں دین کا کام کرتے دیکھ کر ہم بھائیوں کو کتنا رشک آتا ہو گا اس کا اندازہ آپ کے لیے لگانا بھی مشکل ہی ہے۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ساجدتاج بھائی میری طرف سے آپ کو بہت بہت مبا رک

 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
بھائی کہیں اس کمپنی میں جاب تو نہیں کر رہے ، مشہوری کر رہے ہیں ، کانا آئیکون پلس سمائل
بہرحال بہت شکریہ منہ میٹھا کروانے کے لیے
 
Top