- شمولیت
- اگست 28، 2018
- پیغامات
- 200
- ری ایکشن اسکور
- 8
- پوائنٹ
- 90
محترم میں نے تو آپ کو اب تک جاہل نہیں کہا اگر کہا ہو تو اپنے الفاظ کو واپس لیتا ہوں، لیکن آپ کے اس اعتراف سے یہ تو طے ہے کہ آپ اس بات سے لگ بھگ راضی ہیں اس لئے آپ ہی کے مطابق علمی بحوث میں حصہ لینا کہاں تک صحیح ہے؟ باقی ہم نے کبھی اپنے آپ کو احادیث کا ٹھیکیدار نہیں کہا ہے اور نا ہی ایسا دعویٰ کرنے والا ہماری نظر میں صحیح ہے اور رہی بات آپ کے مطالبے کی تو حدیث آپ کے سامنے ہے بھلا اس کی موجودگی میں اسکین کی کیا ضرورت ہے؟تم مجھے جاہل کہتے ہو۔ مجھ سے کسی سوال کا جواب نا بن پڑنا کوئی اچنبے کی بات نا ہونا چاہیئے۔
[/H2]