السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ایک طرف غلام مصطفیٰ ظہیر صاحب اور ایک طرف آپ - ؟؟؟؟؟
آپ کو انقطاع کی دلیل دی جا چکی ہے، اب ایک طرف دلیل ہے، اور ایک طرف غلام مصطفی ظہیر!
یا آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ایک طرف امام نسائی اور ایک طرف غلام مصطفی ظہیر!
یہ بات بھی بتلائی گئی کہ اگر آپ نے دلیل کو نظر انداز کرکرے کسی کی بات ہی ماننی ہے، تو امام نسائی کی مان لیں!
ویسے یہ بھی بتلا دوں کہ غلام مصطفی ظہیر کے مؤقف کو بھی مرزا جہلی جیسے رافضیت زدہ لوگ نہیں مانتے۔ یہ دیڈیوز ملاحظہ فرمائیں:
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے رافضیوں اور نیم رافضیوں کے اشکالات کے جوابات ازشیخ غلام مصطفی ظہیر
اس ویڈیو میں 10 منٹ سے سنیں!
اس ویڈیو میں شیخ غلام مصفطیٰ ظہیر خود اسے منقطع اور ضعیف سند قرار دے رہے ہیں، اور اس کتاب کے اس حکم سے رجوع کا اعلان بھی کیا ہے!
الحمدللہ!
اس سائٹ پر اور بھی بہت دیڈیو ہیں، دیکھئےگا!
@ابن داوود بھائی اب اس میں کون سی مرفوع حدیث صحیح ہے اور کون سی ضعیف
دیکھیں وجاہت صاحب! آپ کے جاہل ہونے میں مجھے کوئی شک پہلے بھی نہیں تھا، اور یہ آپ نے ایک اور ثبوت دے دیا!
اس میں مرفوع حدیث ہر روایت میں صحیح ہے!