• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) مدد کہنا...

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
مدلل اور حوالہ جات کے ساتھ وضاحت فرمائیں.
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) مدد کہا ایک جنگ میں. اس کی دلیل یہ دی جاتی ہے جو نیچے کے پوسٹ میں میں نے لگائی ہے.
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
@محمد عامر یونس بهائی. یہاں مسئلہ یہ نہیں کہ یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کہنا شرک ہے یا نہیں. بریلوی حضرات کا دعویٰ ہے کہ اگر حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جیسے جلیل القدر صحابی رسول یہ کہہ سکتے ہیں "یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم )" تو ہم کیوں نہیں کہہ سکتے.

اس اثر کی تحقیق چاہیے کہ اس کی صحت کیا ہے اور اگر یہ اثر ٹهیک ہے تو پهر بریلوی مسلک پر اعتراض بے جا ہوگا.
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
بھائی پوسٹ واضح نظر نہیں آ رہی ہے اس لئے میں اسے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہو

@کفایت اللہ بھائی اس حوالے کی تحقیق درکار ہے

دونوں طرف والے اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے، لباس، زبان میں بھی ایک سے تھے دوران جنگ نعرہ بھی ایک تھا اس لیے دوران جنگ اپنے اور دشمن کی پہچان کے لیے یہ نعرہ لگایا گیا تھا۔
 

ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18
دونوں طرف والے اپنے آپ کو مسلمان کہتے تھے، لباس، زبان میں بھی ایک سے تھے دوران جنگ نعرہ بھی ایک تھا اس لیے دوران جنگ اپنے اور دشمن کی پہچان کے لیے یہ نعرہ لگایا گیا تھا۔
بریلوی حلقوں میں بهی یہی بات گردش کر رہی ہے کہ آج بهی جو یا رسول اللہ ( صل اللہ علیہ و آلہ و سلم ) کہتا ہے وہی حق پر ہے یعنی بریلوی.
آپ کی بات میرے لیے تو کافی ہے لیکن کسی بریلوی کو دینے کے لیے دلیل نہیں بن سکتی.
 
Top