حرب بن شداد
سینئر رکن
- شمولیت
- مئی 13، 2012
- پیغامات
- 2,149
- ری ایکشن اسکور
- 6,345
- پوائنٹ
- 437
تو آپ کیا سمجھتے ہیں یہ جو معلومات آپ وہاں سے یہاں پر کاپی پیسٹ کررہے ہیں وہ درست ہے؟؟؟۔۔۔ لیکن اس بات کو تسلیم کریں جو دعوٰی آپ کررہے تھے اپنے اہلحدیث ہونے کا وہ معدوم ہوگیا۔۔۔ لہذا اب آپ بتائیں کے اس موضوع پر فضول کی ڈیبیٹ کی جائے یا نہیں کیونکہ ہماری اردو پیاری اردو کی ٹیم کا عقیدہ کیا ہے وہ سب بہت اچھی طرح جانتے ہیں۔۔۔جس فورم کے ممبران طاہرالقادری کوعالم دین مانتے ہوں ان سے بڑا جیدا جاہل اور کون ہوگا۔۔۔ یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کا معاملہ اب اللہ رب العالمین کے ہاتھ میں ہے۔۔۔ لہذا اہلسنت والجماعت کے موقوف کی تائید کیجئے ۔۔۔سلام بھائی ۔
یہ معلومات میں نے یہاں سے لی ہیں
شکریہ۔۔۔