• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ سے متعلق راجح موقف درکار ہے؟؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
شمولیت
جون 16، 2011
پیغامات
100
ری ایکشن اسکور
197
پوائنٹ
97
السلام علیکم : میں شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی تحقیق یزید بن معاویہ سے متعلق پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے کیونکہ حافظ عمر صدیق صاحب نے جو تقریر یزید بن معاویہ پر کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے دیے ہوئے اشکالات کا جواب چاہیے۔مجھے کفایت اللہ صاحب کی ویب سائیٹ پر عمر صدیق صاحب کے رد میں کوئی خاص مواد نہیں ملا۔
یا اگر کفایت اللہ صاحب نے کوئی عمر صدیق صاحب کا جواب دیا ہو تو وہ پوسٹ بتا دیں۔۔
کیونکہ وہ متروک انجینئر محمد علی بھی عمر صدیق صاحب کے یزید بن معاویہ تقریر سے فائدہ اٹھا کر لوگوں میں رافضیت کے بیچ بونا چاہتا ہے اور اپنا بغض سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
اور رافضیت کو اس آدمی سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے۔ برائے مہربانی عمر صدیق صاحب کا مفصل جواب تحریر ہو۔ تاکہ ان کو یہ پیش کیا جائے۔ اور صحیح موقف کا پتا چل سکے۔
یہ حافظ عمر صدیق صاحب کی یزید بن معاویہ کے متعلق تقریر ہے۔
شیخ کفایت اللہ سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
’’یزید بن معاویہ پر الزامات کا تحقیقی جائزہ ‘‘ میں شیخ کفایت اللہ صاحب نے سب کچھ تفصیل سے درج کردیا ہے ، اس بنا پر شاید وہ جگہ جگہ کتاب میں موجود باتوں کا اعادہ نہیں کرتے ۔
کتاب سے پہلے محدث فورم پر بھی اس سے متعلق کافی مواد ہے ۔ اگر آپ عمر صدیق صاحب کی تقریر سے اعتراضات نوٹ کرکے یہاں لکھ دیں تو ہم ان کے جوابات تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرسکتے ہیں ۔
 
عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
264
پوائنٹ
142

جزاک اللہ خیرا
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
السلام علیکم : میں شیخ کفایت اللہ صاحب سے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ آپ کی تحقیق یزید بن معاویہ سے متعلق پڑھ کر بہت خوشی ہوئی۔ مجھے مفصل جواب چاہیے کیونکہ حافظ عمر صدیق صاحب نے جو تقریر یزید بن معاویہ پر کی ہے۔ اس حوالے سے ان کے دیے ہوئے اشکالات کا جواب چاہیے۔مجھے کفایت اللہ صاحب کی ویب سائیٹ پر عمر صدیق صاحب کے رد میں کوئی خاص مواد نہیں ملا۔
یا اگر کفایت اللہ صاحب نے کوئی عمر صدیق صاحب کا جواب دیا ہو تو وہ پوسٹ بتا دیں۔۔
کیونکہ وہ متروک انجینئر محمد علی بھی عمر صدیق صاحب کے یزید بن معاویہ تقریر سے فائدہ اٹھا کر لوگوں میں رافضیت کے بیچ بونا چاہتا ہے اور اپنا بغض سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں پھیلا کر لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے۔
اور رافضیت کو اس آدمی سے بہت فائدہ پہنچ رہا ہے۔ برائے مہربانی عمر صدیق صاحب کا مفصل جواب تحریر ہو۔ تاکہ ان کو یہ پیش کیا جائے۔ اور صحیح موقف کا پتا چل سکے۔
یہ حافظ عمر صدیق صاحب کی یزید بن معاویہ کے متعلق تقریر ہے۔
شیخ کفایت اللہ سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں۔
اسلام علیکم عمر صدیق کا مفصل جواب ممبئی کے شیخ عبدالودود صدیقی سلفی صاحب نے دیا ہے۔
https://archive.org/details/UmarSiddiqeKoJawab
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
واٹس ایپ پر ایک کلپ سننے کو ملا ، جس کے مطابق شروع میں شیخ کفایت اللہ صاحب نے خوشی کا اظہار کیا ہے کہ یزید کے بارے میں شیخ ابو جابر عبد اللہ دامانوی صاحب نے اپنے سابقہ موقف سے رجوع کرلیا ہے ، بعد میں اس میں آٹھ دس منٹ پر محیط ٹیلی فونک گفتگو ہے ، جس میں دامانوی صاحب کے رجوع کا اقرار ہے ، اور شیخ کفایت صاحب کی کتاب کی تعریف اور اس سے استفادہ کا اور مزید کچھ باتیں ہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
ویسے پوری جماعت محدیثین اکرام نے یزید کے لئے اچھے الفاظ نہیں لکھے میں نہیں جانتا کیوں شاید انہوں عصبیت کو مد نظر رکھا ہو کیوںکہ حسین رضہ نواسہ و جگر گوشہ رسول علیہ السلام اور چھوٹے صحابی ہیں --- یا پھر انہوں نے ان تاریخی روایات و واقعات کو صحیح جانا ۔۔۔۔۔۔۔ واللہ اعلم
میری جیسے شخص کو کوئی حق نہیں کہ محدیثین کے بارے میں بد گمانی کرے البتہ میں یہ ضرور سمجھتا ہوں کہ یزید کے ساتھ تاریخی زیادتی ضرور ہوئی ہے۔
 
شمولیت
جنوری 23، 2015
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
31
پوائنٹ
79
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته...!

أيها العلماﺀ العظام..!

إن بعض الناس يقعون في المغيرة بن شعبة رضي الله عنه و ينيلون منه و يقولون أن وجه وقعهم في المغيرة نيله من على رضي الله عنه في خطبه
و يستدلونه من الأثر الذي أخرجه الإمام أحمد بن حنبل(وغيره) رحمه الله في مسنده برقم(١٦٣١) و حسنه المحدث شعيب الأرنؤوط في تخريجه.

فقال الإمام أحمد بن حنبل رحمه الله :

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَخْنَسِ، قَالَ: خَطَبَنَا الْمُغِيرَةُ بْنُ شُعْبَةَ فَنَالَ مِنْ عَلِيٍّ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، فَقَامَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " النَّبِيُّ فِي الْجَنَّةِ، وَأَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ، وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ، وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ، وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ، وَطَلْحَةُ فِي الْجَنَّةِ، وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي الْجَنَّةِ، وَسَعْدٌ فِي الْجَنَّةِ " وَلَوْ شِئْتُ أَنْ أُسَمِّيَ الْعَاشِرَ.

فأيها العلماﺀ الكرام..!
أريد البيان والتحقيق لهذا الأثر والتوضيح لهذه المسئلة و هل كان المغيرة بن شعبة رضي الله عنه يسب عليا رضي الله عنه حقيقة.....؟

أرشدوني يا أيها العلماﺀ ....!
جزاكم الله خيرا
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
83
السلام علیکم! اس سلسلے میں مؤرخہ 13 نومبر میری ملاقات حافظ عمر صدیق صاحب سے ہوئی تھی میں گجرانوالہ ان کے پاس گیا تھا اور سارا دین انہی کے پاس گزارا، بلکہ میرے اور ان کے مکالمے کی باقاعدہ ویڈیو ترتیب دی گئی ہے، جو کہ عنقریب منظر عام پر آجائے گی، گزارش ہے ابھی تھوڑا انتظار کیا جائے، کفایت سنابلی صاحب کی کتاب موجود تھی وہاں جو کہ انڈیا سے کسی نے حافظ صاحب کو بھیجی تھی، اس میں دو روایات یزید کی حمایت میں تھی جن می 2 راوی کذاب تھے (اصولِ محدثین کی بناء پر) عنقریب سنابلی صاحب کے اس جواب کی تردید اور تحقیق ویڈیو کی شکل میں منظر عام پر آجائے گی، لیکن میرا تمام بھائیوں کو ایک مشورہ ہے، وہ ملاحظہ فرمائیں نیچے ۔۔۔۔۔

وأما يزيد بن معاوية فالناس فيه طرفان ووسط، وأعدل الأقوال الثلاثة فيه أنه كان ملكًا من ملوك المسلمين له حسنات وسيئات ولم يولد إلاَّ في خلافة عثمان رضي الله عنه، ولم يكن كافرًا ولكن جرى بسببه ما جرى من مصرع الحسين وفعل ما فعل بأهل الحرة، ولم يكن صاحبًا ولا من أولياء الله الصالحين"

* اللجنة الدائمة للبحوث العلمية والإِفتاء
ـــ عضو: عبد الله بن غديان
ـــ نائب رئيس اللجنة: عبد الرزاق عفيفي
ـــ الرئيس: عبد العزيز بن عبد الله بن باز
____________________________
ترجمہ:
"یزید بن معاویہ کے معاملے میں لوگ دو اطراف میں بٹے هوئے هیں (یعنی افراط و تفریط) اور بیچ (یعنی اعتدال) کا بهی ایک طبقہ هے
اور ان تینوں اقوال میں سب سے انصاف والا قول یہ هے کہ

وه (یعنی یزید)، مسلمان بادشاهوں میں سے ایک بادشاه تها
اُسکی نیکیوں کے ساتھ اُسکی برائیاں بهی تهیں
اور وه (یعنی یزید)، سیدنا عثمان رضی الله عنه کے دورِ خلافت میں پیدا هُوا
اور وه (یعنی یزید)، کافر نہیں تها
لیکن اُسکی (یعنی یزید) کی وجہ سے وه هُوا جو نہیں هونا چاهیے تها جیسے

سیدنا حُسین بن علی رضی الله عنه کی شهادت

اور اُسنے (یعنی یزید) نے اهلِ حَرّه کے ساتھ جو کرنا تها کِیا

اور وه (یعنی یزید)، صحابی نہیں تها نہ هی صالحین اولیاءالله میں سے تها"

http://www.alifta.net/fatawa/fatawaDetails.aspx?View=Page&PageID=969&PageNo=1&BookID=3
 
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
83
عوام کی حد تک یہ جائز نہیں کہ فتوے بازی سے کام لے اور تکفیر کرے یا لعن طعن کرے، اس معاملے میں طوالت کی بجائے سکوت سب سے بہترین چیز ہے، اگر کچھ اور بہتر ہے سکوت سے تو مجھے بھی بتائیں، وگرنہ سکوت پر عمل پیرا رہیں، شکریہ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top