نوید عثمان
رکن
- شمولیت
- جنوری 24، 2012
- پیغامات
- 181
- ری ایکشن اسکور
- 121
- پوائنٹ
- 53
کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے
اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں
شکر گزار
ابو عمر
اس کو جواب یہ ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ صحابی نہیں تھا جو اس کے ساتھ رضی اللہ تعالی عنہ لکھ دیا آپ نے ۔دوسری بات یہ ہے محدثین عظام نے یزید کو اس قابل ہی نہیں سمجھا کہ اس سے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم لکھی جائے۔ یہی وجہ ہے کسی بھی حدیث کی کتاب میں اس سے مروی کوئی روایت موجود نہیں۔ اب اس سوال کا جواب تو یزید کے وکیلوں کو دینا چاہیے کہ محدثین عظام نے اس کو اس قابل کیوں نہیں سمجھا ؟۔۔۔۔۔۔۔