• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید بن معاویہ کے متعلق ابو عمر بھائی کی طرف سے پوچھے گئے سوال کا جواب

شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے
اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں
شکر گزار
ابو عمر
اس کو جواب یہ ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ صحابی نہیں تھا جو اس کے ساتھ رضی اللہ تعالی عنہ لکھ دیا آپ نے ۔دوسری بات یہ ہے محدثین عظام نے یزید کو اس قابل ہی نہیں سمجھا کہ اس سے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم لکھی جائے۔ یہی وجہ ہے کسی بھی حدیث کی کتاب میں اس سے مروی کوئی روایت موجود نہیں۔ اب اس سوال کا جواب تو یزید کے وکیلوں کو دینا چاہیے کہ محدثین عظام نے اس کو اس قابل کیوں نہیں سمجھا ؟۔۔۔۔۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جب آپ کے پاس جواب نہیں اور آپ وکیل بھی نہیں بن رہے تو یہ علیحدہ دھاگا بنانے کی کیا ضرورت پیش آ گئی ؟
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
جناب جواب تو میرے پاس موجود ہے اور انشا اللہ جلد لکھ بھی دوں گا۔۔۔علیحدہ سے اس لئے لکھا کہ اس دھاگہ کا جواب نہیں جا رہا تھا ۔۔۔۔۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
اس کو جواب یہ ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ صحابی نہیں تھا جو اس کے ساتھ رضی اللہ تعالی عنہ لکھ دیا آپ نے۔
صحابی کے علاوہ کسی بھی شخصیت کے ساتھ رضی اللہ نہیں لکھا جاسکتا اس کی آپ کے پاس کیادلیل ہے۔؟
یہی وجہ ہے کسی بھی حدیث کی کتاب میں اس سے مروی کوئی روایت موجود نہیں۔
بیان روایت میں محدثین کا کسی فرد سے روایت نہ کرنا کیا اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ وہ شخص مجروح ہے یا اس قابل نہیں کہ اس سے روایت لی جائیں؟
اب اس سوال کا جواب تو یزید کے وکیلوں کو دینا چاہیے کہ محدثین عظام نے اس کو اس قابل کیوں نہیں سمجھا ؟۔۔۔۔۔۔۔
آپ پہلے ان سوالوں کےجواب دیں۔پھر یزید کے وکیلوں پہ آنا
 
شمولیت
جنوری 24، 2012
پیغامات
181
ری ایکشن اسکور
121
پوائنٹ
53
جواب

[QUOT
/QUOTE]
صحابی کے علاوہ کسی بھی شخصیت کے ساتھ رضی اللہ نہیں لکھا جاسکتا اس کی آپ کے پاس کیادلیل ہے۔؟
کسی اور کے لئے یہ لفظ نہیں استعمال کیا جا سکتا کیونکہ یہ خاص ہے صحابہ کرام کے لئے۔ اگر کسی نے اس کو استعمال کیا ہے تو آپ حوالہ دیں

بیان روایت میں محدثین کا کسی فرد سے روایت نہ کرنا کیا اس بات کی دلیل ہوتی ہے کہ وہ شخص مجروح ہے یا اس قابل نہیں کہ اس سے روایت لی جائیں؟
جب محدثین نے اس سے روایت نہیں کیا تو اس کی یہی وجہ ہے کہ وہ محدثین کی نظر میں مجروح ہے جیسا کہ مندرجہ ذیل حوالہ جات سے پتہ چلتا ہے ۔
قال الذهبي: «يزيد بن معاوية بن أبي سفيان الأُموي. روى عن أبيه، وعنه ابنه خالد وعبدالملك بن مروان، مقدوح في عدالته، ليس بأهل أنْ يروى عنه. وقال أحمد بن حنبل: لا ينبغي أنْ يروى عنه» ميزان الاعتدال 7 / 262 رقم 9762.
قال ابن حجر العسقلاني: في «تقريب التهذيب»: «ليس بأهل أنْ يروى عنه» تقريب التهذيب 2 / 332 رقم 7805.

آپ پہلے ان سوالوں کےجواب دیں۔پھر یزید کے وکیلوں پہ آنا
 
کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
کیا کسی امام نے یا کسی صحیح حدیث کی کتاب میں یزید بن معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ سے کسی حدیث کو روایت کیا گیا ہے
اگر کیا گیا ہے تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیں
شکر گزار
ابو عمر
اس کو جواب یہ ہے کہ پہلی بات تو یہ کہ وہ صحابی نہیں تھا جو اس کے ساتھ رضی اللہ تعالی عنہ لکھ دیا آپ نے ۔دوسری بات یہ ہے محدثین عظام نے یزید کو اس قابل ہی نہیں سمجھا کہ اس سے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم لکھی جائے۔ یہی وجہ ہے کسی بھی حدیث کی کتاب میں اس سے مروی کوئی روایت موجود نہیں۔ اب اس سوال کا جواب تو یزید کے وکیلوں کو دینا چاہیے کہ محدثین عظام نے اس کو اس قابل کیوں نہیں سمجھا ؟۔۔۔۔۔۔۔
 
شمولیت
دسمبر 01، 2013
پیغامات
63
ری ایکشن اسکور
36
پوائنٹ
43
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ عرصہ قبل ایک مولوی صاحب نے یزید اور منہج اہلحدیث کے موضوع پر تقریر کی تھی اور اس میں یہ باور کروانے کی کوشش کی ہے کہ اسلاف میں سے کسی نے یزید کی کوئی حمایت نہیں کی۔ اور بار بار اس تقریر میں یہ کہتے رہے کہ یزید فاسق تھا ، ظالم تھا، قتلِ حسین رضی اللہ عنہ سے بری نہیں۔ اس کے علاوہ یہ بھی کہا گیا کہ کسی نے یزید کے لیئے رحمہ اللہ نہیں کہا ۔اور کہا کہ یزید کا دفاع کرنے والے ناصبی ہیں بلکہ جو یزید پر چپ رہتے ہیں یعنی خاموشی اختیار کرتے ہیں وہ بھی ناصبی ہیں کیونکہ ناصبیوں کے کئی درجے ہیں۔ اور امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے جو یہ کہا ہے کہ أنه لا يسب ولا يحب‏. اس سے مراد بھی خاموشی یا سکوت نہیں بلکہ امام ابن تیمیہ بھی یزید کی مذمت کرتے تھے اور خاموشی نہیں اختیار کی۔ 1400 سال میں کسی نے یزید کی حمایت نہیں کی۔ کسی محدث نے یزید کی تعریف میں ایک "نقطہ: تک نہیں لگایا۔ وغیرہ
اس پر شیخ کفایت اللہ کا تبصرہ درکار ہے نیز ہم وہ تقریر تحریری شکل میں یہاں پر نقل بھی کر دوں گا تاکہ اس کا ناقدانہ جائزہ لیا جا سکے۔
 
Top