جناب عالی غیب کا علم اس شیطان کے پاس ہے. اس کی تقریر سنیے بغض صحابہ کا کیڑا دماغ سے نکالیے معلوم ہوجائے گا.
اور ہر ڈائیلاگ ہر جگہ نہیں چپکاتے. چپکانے کے لیے بھی شعور اور سلیقے کی ضرورت ہوتی ہے. بصورت دیگر گندھ ہی مچتی ہے.
میں نے دلوں کا حال یا غیب جاننے کا دعوٰی نہیں کیا اس مردود کی تقریر سے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے. نتیجہ غلط اور صحیح ہونے کا امکان ہے. لیکن جس رویے کی طرف اشارہ کیا ہے اس کا وجود ہے جو غیر مرئی نہیں مرئی ہے. اور مرئی چیزوں کا علم غیب نہیں.