مظاہر امیر
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 15، 2016
- پیغامات
- 1,427
- ری ایکشن اسکور
- 411
- پوائنٹ
- 190
اگر @محمد علی جواد بھائی اور دفاع صحابہ آئ ڈ ی والے بھائی کو حدود کے اندر رہتے ہوے بات کرنے دی جایے تو آپ کی مہربانی ہو گی -
I am seconded this request
اگر @محمد علی جواد بھائی اور دفاع صحابہ آئ ڈ ی والے بھائی کو حدود کے اندر رہتے ہوے بات کرنے دی جایے تو آپ کی مہربانی ہو گی -
بھائی آپ نے یہ لکھ کر پورے فورم کی پوری انتظامیہ کو ہی ناصبی کہہ دیا ہے - اپنے الفاظ پر غور کریں - بحث علمی ہونی چاہیے - یہاں کسی کو بھی اونچا یا نیچا دکھانا مقصود نہیں ہے -دوست،
انتہائی معذرت کے ساتھ اس فورم کا منافقانہ رویہ میں پہچان چکا ہیں یہاں علی رضی اللہ عنہ پر تو تنقید جائز ہے مگر اگر یزید ابن زیاد مروان حجاج جیسوں پر کوئی تنقید کی جائے تو اس پر انتظامیہ آگ بگولہ ہو کر کود پڑتی ہے اور آی ڈی بلاک کی دھمکی دی جاتی ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی صحابی نہیں ہےجس کی شان میں گستاخی پر آئی ڈی بلاک کی جائے مگر ان فاسقوں کے لئے خون جوش مارتا ہے اور صحابی رسول اور اہل بیت اسلام کے عظیم سالار اور عظیم المرتبت صحابی کے بارے میں تنقید کی جائے تو کان پر جوں تک نہیں رینگتی بلکہ جو ان کا دفاع کرے وہ رافضیت سے متاثر اور خود ناصبیت کے اعلی درجے پر ہونے کے باوجود اہل سنت فورم کھول کر بیٹھے ہیں سلف صالحین کا منھج چلا رہے ہیں میرا مشورہ ہے کہ اس فورم کا نام بدل کر ناصبیت کے اصول اور منھج پر آزادانہ گفتگو رکھ دیں بہرحال آپ کو آئی ڈی بلاک کرنی ہے تو اپ اس کے پوری طرح مجاز ہیں اور یہ کمینٹس بھی ہٹانے ہوں تو ہٹا دیں مگر علی رضی اللہ عنہ کے مقابلے پر ان کو فوقیت دینا ناصبیت ہے اگر یہاں سے آئی ڈی بلاک کر تو پھر حشر میں ملیں گے دوستوں وہی معلوم ہوگا کہ جن کے لئے(یزید مروان ابن زیاد حجاج) جن پر تنقید کر رہے ہیں ان کا کیا مرتبہ ہے
السلام علیکم۔
مجهے اس مراسلہ کے آخری فقرہ سے اتفاق نہیں ۔ لعنت خود پر تو بهیجتے ہیں ہی اور دوسروں پر بهی ! ساری پوسٹیں پڑهکر خود کی کہی بات کی خود تحقیق کر لیں ۔بھائی آپ نے یہ لکھ کر پورے فورم کی پوری انتظامیہ کو ہی ناصبی کہہ دیا ہے - اپنے الفاظ پر غور کریں - بحث علمی ہونی چاہیے - یہاں کسی کو بھی اونچا یا نیچا دکھانا مقصود نہیں ہے -
دلائل ضرور دیں لیکن حدود کے اندر - ہم ایک دوسرے کی ذاتیات پر آ جاتے ہیں - اس سے گریز کرنا چاہیے -
یہی گزارش @ابن داود بھائی سے بھی ہے
ہم ایک دوسرے کی ذاتیات پر آ جاتے ہیں - اس سے گریز کرنا چاہیے -
میں آپ کی بات سمجھ نہیں بھائی کھل کر کہیں - پلیزمجهے اس مراسلہ کے آخری فقرہ سے اتفاق نہیں ۔ لعنت خود پر تو بهیجتے ہیں ہی اور دوسروں پر بهی ! ساری پوسٹیں پڑهکر خود کی کہی بات کی خود تحقیق کر لیں ۔
یہاں ایک سوال براہ راست آپ سے کہ وہ اقتباسات پیش کریں جن میں بقول آپ کے محترم محمد علی جواد بهائی "حدود" سے باہر نکل گئے ۔@خضر حیات بھائی میں نہ آپ کی سائیڈ لے رہا ہوں نہ دفاع حدیث آئ ڈ ی والے بھائی - اگر @محمد علی جواد بھائی اور دفاع حدیث آئ ڈ ی والے بھائی کو حدود کے اندر رہتے ہوے بات کرنے دی جایے تو آپ کی مہربانی ہو گی - یہ آپ سے آپ کے ایک بھائی کی جو آپ سے پیار کرتا ہے ایک درخواست ہے -
یہ ایک درخواست ہے قبول کرنے یا نہ کرنے کا اختیار آپ کو ہے -
میرے بھائی یہاں یہ بات نہیں ہوئی کہ کون حدود سے نکل گیا اور کون نہیں - بات وہی ہے جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے -یہاں ایک سوال براہ راست آپ سے کہ وہ اقتباسات پیش کریں جن میں بقول آپ کے محترم محمد علی جواد بهائی "حدود" سے باہر نکل گئے ۔
موازنہ کی بابت بعد میں ان شاء اللہ
حدود وہی ہوں گے جو فورم انتظامیہ طے کرے گی -خضر بهائی ، اولا اصول طئے کر لیئے جائیں ، حدود بهی بتلا دی جائیں اور اس فورم کی آزادیء تحریر کا مطلب بهی خوب سمجہا دیا جائے ۔