• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
انتہائی معذرت کے ساتھ اس فورم کا منافقانہ رویہ میں پہچان چکا ہیں یہاں علی رضی اللہ عنہ پر تو تنقید جائز ہے مگر اگر یزید ابن زیاد مروان حجاج جیسوں پر کوئی تنقید کی جائے تو اس پر انتظامیہ آگ بگولہ ہو کر کود پڑتی ہے اور آی ڈی بلاک کی دھمکی دی جاتی ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی صحابی نہیں ہےجس کی شان میں گستاخی پر آئی ڈی بلاک کی جائے مگر ان فاسقوں کے لئے خون جوش مارتا ہے اور صحابی رسول اور اہل بیت اسلام کے عظیم سالار اور عظیم المرتبت صحابی کے بارے میں تنقید کی جائے تو کان پر جوں تک نہیں رینگتی بلکہ جو ان کا دفاع کرے
آپ کو علم ہوچکا کہ یہ فورم ناصبیوں کا ہے ، لہذا ہم بھی زیادہ دیر منافقانہ پالیسی نہیں اپنا سکتے اس لیے آپ کو بلاک تو کرنا ہی کرنا ہے ، البتہ اگر چاہیں تو جاتے جاتے انتظامیہ کی طرف سے اہل بیت یا کسی بھی صحابی کی گستاخی کا ثبوت دیتے جائیے ، یا کسی بھی سینئر رکن جس کو آپ سمجھتے ہیں کہ اہل بیت کی گستاخی کی کھلی چھٹی ہے ، اس کی تحریر پیش کردیں ۔
آپ کے پاس 24 گھنٹے کا وقت ہے ۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میں ابھی تک حیران ہوں کہ @خضر حیات بھائی نے میری پچھلی پوسٹوں کو تو ڈیلیٹ کر دیا ہے
آپ نے یہ لنکس کتنی بار دیے ہیں ؟
کسی نے تکرار سمجھ کر ایک دو کو حذف کردیا ہوگا ۔
لیکن ابھی تک ان علماء سے برات کا اظہار نہیں کیا - جب کے لنک نیچے دیے گیۓ ہیں - کیوں کہ ان علماء کا موقف وہ ہے جو محدث فورم پر پیش کرنے پر بلاک کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے -
فورم پر بلاک کی دھمکی ، اور اظہار براءت الگ الگ چیزیں ہیں ۔
 
T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
اور جس کسی نے بھی امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہ ؓ پر ایسے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان کے لیے بھی یہی دعا ہے ۔
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

اللہ کی رحمت کا سایہ توحید و رسالت پر ایمان رکھنے والے تمام مسلمانوں کو ڈھانپ لے!

ہم تو دعا مانگیں گے کہ اللہ تعالیٰ روز حشر صحابی رضی اللہ عنہم کے ساتھ کرے، جن میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور۔۔۔ اور ۔۔ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور تمام صحابی ہیں!
اور حب علی و آلہ کی محبت کے کے بہانے صحابہ رضی اللہ عنہم پر بکواس کرنے والوں کا حشر ان کے روحانی باپ عبداللہ بن ابی بن سلول ، علی ابن ابراھیم القمی، باقر مجلسی اور خمینی جیسوں کے ساتھ ہو!

اور جس کسی نے بھی امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزید ؒ بن معاویہ ؓ پر ایسے بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان کے لیے بھی یہی دعا ہے ۔
بھائی میں آپ دونوں کی دعا پر آمین ثم آمین کہتا ہوں -

بھائی کیا آپ دونوں اس دعا پر آمین ثم آمین کہیں گے -

جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
 
Last edited:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
میں نے اس پر کہا تھا کہ میں تو یوں دعا کروں گا!
اللہ کی رحمت کا سایہ توحید و رسالت پر ایمان رکھنے والے تمام مسلمانوں کو ڈھانپ لے!
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میں نے اس پر کہا تھا کہ میں تو یوں دعا کروں گا!
میں آپ کی دعا پر آمین ثم آمین کہتا ہوں -

اللہ کی رحمت کا سایہ توحید و رسالت پر ایمان رکھنے والے تمام مسلمانوں کو ڈھانپ لے!

میں جو دعا میں لکھ رہا ہوں - اس پر آمین کہنے سے آپ کو کیا چیز روکتی ہے

جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
اس موضوع پر اپ مجھے کوئی بات نہیں کرنی اس لئے میری طرف سے السلام علیکم۔
ہاں حدیث کا دفاع کرتا رہوں گا جو میرا کام ہے اور آئی ڈی بھی
عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ: كُنْتُ شَاهِدًا لِابْنِ عُمَرَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ دَمِ البَعُوضِ، فَقَالَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ فَقَالَ: مِنْ أَهْلِ العِرَاقِ، قَالَ: انْظُرُوا إِلَى هَذَا، يَسْأَلُنِي عَنْ دَمِ البَعُوضِ، وَقَدْ قَتَلُوا ابْنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْيَا»[صحيح البخاري: 8/ 7]۔[/ARB]
ابونعیم نے بیان کیا کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں موجود تھا ان سے ایک شخص نے (حالت احرام میں) مچھر کے مارنے کے متعلق پوچھا (کہ اس کا کیا کفارہ ہو گا) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت فرمایا کہ تم کہاں کے ہو؟ اس نے بتایا کہ عراق کا، فرمایا کہ اس شخص کو دیکھو، (مچھر مارنے کے تاوان کا مسئلہ پوچھتا ہے) حالانکہ اس کے رہنے والوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسہ کو بلا وجہ قتل کر ڈالا- میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ یہ دونوں (حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔

محترم ذرا - اس حدیث کی بھی وضاحت کردیں - کیوں کہ آپ بغض معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ رحم الله کی بنا پر اہل شام پر لعنت کے تو قائل ہیں - لیکن اہل عراق کے متعلق غالباً نیک گمان رکھتے ہیں - جب کہ ابن عمر رضی الله عنہ سے مروی مذکورہ بالا حدیث سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ قاتلین حسین رضی الله عنہ کوئی اور نہیں بلکہ "اہل عراق" تھے-
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، انھوں نے فرمایا : "کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی: "اے اللہ! ہمارے لیے شام میں برکت نازل فرما، اے اللہ! ہمارے لیے یمن میں برکت نازل فرما۔" لوگوں نے کہا: "اے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! اور ہمارے نجد (عراق) کیلیے بھی (دعا کریں)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اے اللہ! ہمارے لیے شام میں برکت نازل فرما، اے اللہ! ہمارے لیے یمن میں برکت نازل فرما۔" لوگوں نے کہا: "اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے نجد کیلیے بھی دعا کریں؟" میں سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ فرمایا: "وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے اور وہاں سے شیطان کا سینگ نکلے گا۔" (بخاری، کتاب الفتن، باب قول النبی:الفتنۃ من قبل المشرق:7094)

یہاں نجد سے مراد "عراق " ہے -

تفصیل اس لنک میں ملاحظه فرمائیں -

http://forum.mohaddis.com/threads/برائیوں-کی-جڑ-نجد-یا-عراق.8357/

مسند احمد کی ایک اور روایت میں فتنوں کی سر زمین عراق کو ہی قرار دیا گیا ہے -

عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"اے اللہ! ہمارے لیے مدینہ، صاع، مد، یمن اور شام میں برکت نازل فرما" تو ایک آدمی نے کہا: "اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم! اور ہمارے عراق میں بھی؟" تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "وہاں زلزلے اور فتنے ہوں گے اور وہاں سے شیطان کا سینگ رونما ہو گا۔" (کتاب المعرفۃ و التاریخ: باب ما جآء فی الکوفہ:1/742)
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
71
عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ، قَالَ: كُنْتُ شَاهِدًا لِابْنِ عُمَرَ، وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ دَمِ البَعُوضِ، فَقَالَ: مِمَّنْ أَنْتَ؟ فَقَالَ: مِنْ أَهْلِ العِرَاقِ، قَالَ: انْظُرُوا إِلَى هَذَا، يَسْأَلُنِي عَنْ دَمِ البَعُوضِ، وَقَدْ قَتَلُوا ابْنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَسَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «هُمَا رَيْحَانَتَايَ مِنَ الدُّنْيَا»[صحيح البخاري: 8/ 7]۔[/ARB]
ابونعیم نے بیان کیا کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں موجود تھا ان سے ایک شخص نے (حالت احرام میں) مچھر کے مارنے کے متعلق پوچھا (کہ اس کا کیا کفارہ ہو گا) حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دریافت فرمایا کہ تم کہاں کے ہو؟ اس نے بتایا کہ عراق کا، فرمایا کہ اس شخص کو دیکھو، (مچھر مارنے کے تاوان کا مسئلہ پوچھتا ہے) حالانکہ اس کے رہنے والوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسہ کو بلا وجہ قتل کر ڈالا- میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ فرما رہے تھے کہ یہ دونوں (حضرت حسن اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما) دنیا میں میرے دو پھول ہیں۔

محترم ذرا - اس حدیث کی بھی وضاحت کردیں - کیوں کہ آپ بغض معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ اور یزید بن معاویہ رحم الله کی بنا پر اہل شام پر لعنت کے تو قائل ہیں - لیکن اہل عراق کے متعلق غالباً نیک گمان رکھتے ہیں - جب کہ ابن عمر رضی الله عنہ سے مروی مذکورہ بالا حدیث سے تو صاف ظاہر ہو رہا ہے کہ قاتلین حسین رضی الله عنہ کوئی اور نہیں بلکہ "اہل عراق" تھے-
مجھے آج بلاک کر دیا جائے گا اگر مہلت ملے تو بات کرتے ہیں
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45
آپ کو علم ہوچکا کہ یہ فورم ناصبیوں کا ہے ، لہذا ہم بھی زیادہ دیر منافقانہ پالیسی نہیں اپنا سکتے اس لیے آپ کو بلاک تو کرنا ہی کرنا ہے ، البتہ اگر چاہیں تو جاتے جاتے انتظامیہ کی طرف سے اہل بیت یا کسی بھی صحابی کی گستاخی کا ثبوت دیتے جائیے ، یا کسی بھی سینئر رکن جس کو آپ سمجھتے ہیں کہ اہل بیت کی گستاخی کی کھلی چھٹی ہے ، اس کی تحریر پیش کردیں ۔
آپ کے پاس 24 گھنٹے کا وقت ہے ۔
@خضر حیات بھائی میں نہ آپ کی سائیڈ لے رہا ہوں نہ دفاع حدیث آئ ڈ ی والے بھائی - اگر @محمد علی جواد بھائی اور دفاع حدیث آئ ڈ ی والے بھائی کو حدود کے اندر رہتے ہوے بات کرنے دی جایے تو آپ کی مہربانی ہو گی - یہ آپ سے آپ کے ایک بھائی کی جو آپ سے پیار کرتا ہے ایک درخواست ہے -

یہ ایک درخواست ہے قبول کرنے یا نہ کرنے کا اختیار آپ کو ہے -
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top