• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یزید کی مغفور لھم کی بشارت کیا ابدی ہے؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی پلیز یہ بتا دیں کہ کن کن موضوع پر پوسٹ کی جا سکتی ہے - مطلب یہ کہ محدث فورم جو ایک آزادانہ اور تحقیقی فورم ہے - اس میں کن کن مضامین پر پوسٹ کی اجازت ہے اور کن پر نہیں تا کہ آئندہ خیال رکھا جایے -
میں پہلے بھی کئی ایک جگہ پر گزارش کر چکا ہوں کہ’ یزید ‘ سے متعلق گفتگو بہت ہوچکی ، مزید وہی پرانی باتیں دہرانے کاکوئی فائدہ نہیں ۔
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
دفاع حدیث والی آئی ڈی سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ اس موضوع پر ایک بھی پوسٹ نہ کریں ، میں نہیں چاہتا کہ ان کی ایک اور آئی ڈی بلاک کی جائے ۔
یہی گزارش (بعینہ) وجاہت صاحب کے لیے بھی ہے ۔
دوست،
انتہائی معذرت کے ساتھ اس فورم کا منافقانہ رویہ میں پہچان چکا ہیں یہاں علی رضی اللہ عنہ پر تو تنقید جائز ہے مگر اگر یزید ابن زیاد مروان حجاج جیسوں پر کوئی تنقید کی جائے تو اس پر انتظامیہ آگ بگولہ ہو کر کود پڑتی ہے اور آی ڈی بلاک کی دھمکی دی جاتی ہے حالانکہ ان میں سے کوئی بھی صحابی نہیں ہےجس کی شان میں گستاخی پر آئی ڈی بلاک کی جائے مگر ان فاسقوں کے لئے خون جوش مارتا ہے اور صحابی رسول اور اہل بیت اسلام کے عظیم سالار اور عظیم المرتبت صحابی کے بارے میں تنقید کی جائے تو کان پر جوں تک نہیں رینگتی بلکہ جو ان کا دفاع کرے وہ رافضیت سے متاثر اور خود ناصبیت کے اعلی درجے پر ہونے کے باوجود اہل سنت فورم کھول کر بیٹھے ہیں سلف صالحین کا منھج چلا رہے ہیں میرا مشورہ ہے کہ اس فورم کا نام بدل کر ناصبیت کے اصول اور منھج پر آزادانہ گفتگو رکھ دیں بہرحال آپ کو آئی ڈی بلاک کرنی ہے تو اپ اس کے پوری طرح مجاز ہیں اور یہ کمینٹس بھی ہٹانے ہوں تو ہٹا دیں مگر علی رضی اللہ عنہ کے مقابلے پر ان کو فوقیت دینا ناصبیت ہے اگر یہاں سے آئی ڈی بلاک کر تو پھر حشر میں ملیں گے دوستوں وہی معلوم ہوگا کہ جن کے لئے(یزید مروان ابن زیاد حجاج) جن پر تنقید کر رہے ہیں ان کا کیا مرتبہ ہے
السلام علیکم۔
 
وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

میں ابھی تک حیران ہوں کہ @خضر حیات بھائی نے میری پچھلی پوسٹوں کو تو ڈیلیٹ کر دیا ہے لیکن ابھی تک ان علماء سے برات کا اظہار نہیں کیا - جب کے لنک نیچے دیے گیۓ ہیں - کیوں کہ ان علماء کا موقف وہ ہے جو محدث فورم پر پیش کرنے پر بلاک کرنے کی دھمکی دی جا رہی ہے -

امام ابن جوزی رحم الله کا موقف

http://www.ahlesunnatpak.com/wp-con...i-Shakhsiyat(By-Mohaddis-Ibn-e-JAOZI-r.a).pdf

ڈاکٹر ابو جبر عبدالله دامانوی رحم الله کا موقف

http://www.ahlesunnatpak.com/wp-con...aur-Qustuntuniyah-By-DR-Abu-Jabir-DAMANWI.pdf

زبیر علی زئی رحمہ الله کا موقف

http://videos1.date/watch/QFFXTHhvZ...li-hadith-mauqif-muhaddis-zubair-ali-zai.html

مولانا عمر حفظ الله

میں اپنی بات اس بدعا کے ساتھ ختم کروں گا -

جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197

وجاہت

رکن
شمولیت
مئی 03، 2016
پیغامات
421
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
45

بھائی کیا آپ اس دعا پر آمین کہیں گے -

جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو - اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے - آمین ثم آمین -
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
حشر میں کیا کر لو گے؟
میں نے کیا کرنا ہے بس یہی دعا کرتا ہوں اللہ میرا حشر ان کے ساتھ کرے جن کا میں دفاع کرتا ہوں اور آپ کا ان کے ساتھ جن کا(یزید ابن زیاد حجاج مروان اور ان جیسے) آپ دفاع کرتے ہو آمین آپ بھی کہو۔
 
difa-e- hadis

رکن
شمولیت
جنوری 20، 2017
پیغامات
294
ری ایکشن اسکور
30
پوائنٹ
71
اس موضوع پر اپ مجھے کوئی بات نہیں کرنی اس لئے میری طرف سے السلام علیکم۔
ہاں حدیث کا دفاع کرتا رہوں گا جو میرا کام ہے اور آئی ڈی بھی
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
انتہائی معذرت کے ساتھ اس فورم کا منافقانہ رویہ میں پہچان چکا ہیں یہاں علی رضی اللہ عنہ پر تو تنقید جائز ہے
سیدنا علی ابی بن ابی طالب پر یہاں کوئی تنقید نہیں کی گئی، ہم سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو روافض کی طرح ''معصوم '' نہیں مانتے، ہاں اگر رافضیت زدہ لوگوں کو سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی کسی اجتہادی و سیاسی غلطہ کو غلطی کہنا، یا کسی صحابی کہ سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے کسی مسئلہ میں مخالف ہونا، سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ پر تنقید کا گمان ہو، تو اسے چاہئے کہ وہ اپنے رافضی جراثیم کا علاج کروائے!
بھائی کیا آپ اس دعا پر آمین کہیں گے -
جس کسی نے بھی امام حسین رضی الله کو قتل کیا ، یا آپ رضی الله کے قتل کی سازش میں حصہ لیا ، اس سلسلہ میں باغیوں اور ظالموں کی مدد کی یا اس مجرمانہ اقدام پر اپنی رضا مندی کا اظہار کیا - اس پر اللہ تعالیٰ کی ، اس کے فرشتوں اور تمام مخلوقات کی لعنت ہو -اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس سے کسی قسم کا فدیہ یا عذر قبول نہ فرمایے- آمین ثم آمین -
اللہ کی رحمت کا سایہ توحید و رسالت پر ایمان رکھنے والے تمام مسلمانوں کو ڈھانپ لے!
میں نے کیا کرنا ہے بس یہی دعا کرتا ہوں اللہ میرا حشر ان کے ساتھ کرے جن کا میں دفاع کرتا ہوں اور آپ کا ان کے ساتھ جن کا(یزید ابن زیاد حجاج مروان اور ان جیسے) آپ دفاع کرتے ہو آمین آپ بھی کہو۔
ہم تو دعا مانگیں گے کہ اللہ تعالیٰ روز حشر صحابی رضی اللہ عنہم کے ساتھ کرے، جن میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ، سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، سیدنا علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور۔۔۔ اور ۔۔ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور سیدنا ابو سفیان رضی اللہ عنہ اور تمام صحابی ہیں!
اور حب علی و آلہ کی محبت کے بہانے صحابہ رضی اللہ عنہم پر بکواس کرنے والوں کا حشر ان کے روحانی باپ عبداللہ بن ابی بن سلول ، علی ابن ابراھیم القمی، باقر مجلسی اور خمینی جیسوں کے ساتھ ہو!
ہاں حدیث کا دفاع کرتا رہوں گا جو میرا کام ہے اور آئی ڈی بھی
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کو ''اہل کوفہ'' باور کروا کہ ''حدیث کا دفاع'' نجانے کس ''علم الحدیث'' کی خدمت ہے! یہ علم الحدیث کہیں ''سرمن رائی '' کے کسی غار کے آگے سربسجود ہو کر تو نہیں سیکھا گیا!
 
Last edited:
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top