آزاد
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 363
- ری ایکشن اسکور
- 920
- پوائنٹ
- 125
جزاکم اللہ خیرا برادران۔وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ریاض الصالحین کتاب میرے پاس بھی موجود ہے، جو امام نواویؒ (ترجمہ: حافظ محمد یوسف) کی ہے ۔
2 حصوں میں ہے ۔ بھیج رہا ہوں ۔
نہیں بھائی عربی کتب پر کام کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس پر تو بہت سارا کام ہو چکا ہے اور ہو بھی رہا ہے مسلسل۔اگر تو عربی کتب یونی کوڈ میں کمپوز کروانے کا ارادہ ہے تو اس میں تو کسی محنت کی ضرورت نہیں ہے مکتبہ شاملہ میں یہ آپشن موجود ہے کہ جو کتاب اپ کو درکار ہو وہ یونی کوڈ میں مل جائے گی لیکن اردو کتب کے لیے واقعی ہی زبردست کام ہے اور صرف چند ماہ باقی ہیں میرا پی ایچ ڈی کا مقالہ مکمل ہو جائے تو پھر میں بھی آپ کے ساتھ شریک ہو جاوں گا ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب ٹائپ کروانا چاہتے ہیں،اور ابھی فی الحال ہم نے درج ذیل چھ کتب منتخب کی ہیں ،تمام بھائیوں سے پوچھنا یہ ہے کہ اگرکسی بھائی کے پاس ان کتب میں سے کسی کتاب کی ان پیج یا یونیکوڈ میں ٹائپنگ موجود ہو تو براہ کرم بتا دیں یا ہمیں بھیج دیں تاکہ کام شروع کروایا جا سکے۔شکریہ
1۔صحیح نماز نبوی(طبع دار السلام)
2۔الرحیق المختوم
3۔منہاج المسلم
4۔ریاض الصالحین
5۔اربعین نووی
6۔کتاب التوحید
جزاک اللہ خیرا بھائی۔اربعین نووی میرے پاس ٹائپ کی ہو ئی ہے ۔
شاکر بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے اس آفر پر ۔ اصل میں میرا مقالہ عربی زبان میں ہے ریسرچ ورک جتنا عربی میں آسان ہے اردو میں نہیں اور میرا موضوع علوم القرآن سے متعلق ہے وجوہ القرآن پر آٹھ بنیادی کتب کے کلمات کا مکمل احاطہ اور اس سے قبل وجوہ کے اسباب پر ایم ایس میں مقالہ لکھ چکا ہوں الحمدللہ آپ دعا کریں اللہ مجھے اسے مکمل کرنے کی توفیق دے آمین آپ ساتھیوں کی دعاوں کی ضرورت ہےنہیں بھائی عربی کتب پر کام کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اس پر تو بہت سارا کام ہو چکا ہے اور ہو بھی رہا ہے مسلسل۔
ہم ان شاءاللہ اردو کتب ہی کو یونیکوڈائز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اگر آپ کا پی ایچ ڈی مقالہ کسی اسلامی موضوع پر ہی ہے تو آپ جب بھی شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں ہماری ویب سائٹ حاضر ہے۔