• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب کی ٹائپنگ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم یونیکوڈ لائبریری کے لئے کتب ٹائپ کروانا چاہتے ہیں،اور ابھی فی الحال ہم نے درج ذیل چھ کتب منتخب کی ہیں ،تمام بھائیوں سے پوچھنا یہ ہے کہ اگرکسی بھائی کے پاس ان کتب میں سے کسی کتاب کی ان پیج یا یونیکوڈ میں ٹائپنگ موجود ہو تو براہ کرم بتا دیں یا ہمیں بھیج دیں تاکہ کام شروع کروایا جا سکے۔شکریہ
1۔صحیح نماز نبوی(طبع دار السلام)
2۔الرحیق المختوم
3۔منہاج المسلم
4۔ریاض الصالحین
5۔اربعین نووی
6۔کتاب التوحید
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر شرح کتاب التوحید (ھدایۃ المستفید) اور الرحیق المختوم مکمل ای میل کرنا چاہتا ہوں۔ ای میل اڈریس درکار ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
 

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
ابھی تک انتظامیہ کو جو کتاب دی ہے ان کی لسٹ یہ رہی، دوسرے بھائی بہن بھی حصّہ لیں اور اگر چھوٹی سے چھوٹی کتاب بھی ہو تو اطلاع کریں
  1. اَب تو جاگ جاؤ- مجلسِ ادارت اُردو جرنلزم اکیڈمی
  2. مختصر سیرت - شیخ عبد القادر جیلانی- مقصود الحسن فیضی
  3. احکام و مسائل - حصہ اول - ابو محمد عبدالستارالحماد
  4. احکام و مسائل - حصہ دوم - ابو محمد عبدالستارالحماد
  5. الفاروق - حصہ اول - شمس العلماء شبلی نعمانی
  6. الفاروق - حصہ دوم - شمس العلماء شبلی نعمانی
  7. آپ کی امانت آپ کی سیوا میں - مولانا محمد کلیم صدیقی
  8. عقیدہ طحاویہ - امام ابو جعفر طحاوی
  9. عقیدہ توحید - ڈاکٹر صالح بن سعد السجیمی حفظہ اﷲ - ترجمہ: عبدالخالق بن محمد عزیر
  10. مختلف معاشروں میں عورت کی حیثیت - اشفاق احمد
  11. اوامر و نواہی - (قرآن و حدیث کی روشنی میں )- یوسف ثانی
  12. بہنوں کے لیے تحفہ - امل بنت عبداللہ
  13. بریلویت - شہیدِ اسلام علامہ احسان الٰہی ظہیر
  14. مدینہ طیبہ میں بدعت اللہ تعالیٰ کی لعنت کا موجب - شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
  15. بدعت حسنہ وسیئہ کی تقسیم- عبد الہادی عبد الخالق مدنی
  16. اسلام کے بنیادی حقوق - شیخ محمد بن صالح العثیمین
  17. ڈارون کا نظریۂ ارتقاء - ہارون یحیٰ
  18. حج سے متعلق اہم فتاوے - (ماخوذ از: فتاویٰ ارکان اسلام )
  19. نماز سے متعلق اہم فتاوےٰ - (ماخوذ از: فتاویٰ ارکان اسلام )
  20. روزے سے متعلق اہم فتاوے - سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن عبد اللہ بن بازؒ
  21. حج و عمرہ اور زیارت کے چند ضروری مسائل - مشتاق احمد کریمی
  22. مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم و رواج - حافظ عبدالسلام بن محمد
  23. ہمیں کیوں پیدا کیا گیا ہے ؟ - اورنگزیب یوسف
  24. اصلاحِ معاشرہ - ابو الاعلیٰ مودودی
  25. اسلامی تحریک - ابو الاعلیٰ مودودی
  26. میں نے اسلام کیوں قبول کیا - مختلف نو مسلموں کی داستانیں – حصہ اول
  27. میں نے اسلام کیوں قبول کیا - مختلف نو مسلموں کی داستانیں – حصہ دوم
  28. آئیے ! اپنا اِسلام سیکھیں - (بچوں کے لئے) - ہارون یحییٰ
  29. کلکی اوتار - پنڈت وید پرکاش اپادھیائے
  30. کشفُ المحجوب - شیخ علی ہجویری
  31. اسلام میں خواتین کا مقام اور پردہ - حافظ محمداسحاق زاہد
  32. کچھ احادیث - پروفیسر عبدالرحمن لدھیانوی
  33. کفار سے مشابہت - ایک شرعی و تحقیقی جائزہ - ناصر بن عبدالکریم العقل
  34. لغات القرآن - محمد مصطفیٰ شریف، عبد العزیز عبد الرحیم
  35. مرد بھی بِکتے ہیں۔۔۔ جہیز کے لیے - علیم خان فلکی
  36. مسئلہ میلاد اسلام کی نظر میں - فضیلۃ الشیخ ابی بکر جابر الجزائری حفظہ اللہ
  37. نماز کے اسرار و رموز - حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد
  38. مسائل نماز شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی زبانی - حکیم عبدالرحمن خلیق امرتسری
  39. نماز کا درست طریقہ - عبد اللہ حیدر )نا مکمل(
  40. اسلام کا نظامِ حیات - ابو الاعلیٰ مودودی
  41. پردہ (یا حجاب) – نا معلوم
  42. پردہ - محمد بن صالح العثیمین
  43. قرآن مجید: روحانی اور جسمانی بیماریوں کا علاج - اقبال کیلانی
  44. قرآن کا قانون :عروج و زوال - مولانا ابو الکلام آزاد
  45. قرآن کا راستہ - خُرّم مرَاد
  46. قرآن پر عمل - سمیہ رمضان
  47. قرآن کو سمجھیے - آسان طریقہ سے - ڈاکٹر عبدالعزیز عبدالرحیم
  48. رمضان المبارک اور تین قسم کے لوگ - مولانا ابو الکلام آزاد
  49. رسومات محرم الحرام اور سانحہ کربلا - صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ
  50. سلامتی کا راستہ – نامعلوم
  51. سنت کی آئینی حیثیت - سید ابوالاعلیٰ مودودی
  52. تجدید و احیائے دین - ابو الاعلیٰ مودودی
  53. طلاق کے اہم شرعی مسائل - عبد الوکیل ناصر
  54. تاریخ حدیث - ڈاکٹر مرتضیٰ مطھری
  55. توحید اور ہم - بشیر احمد لودھی
  56. توضیح المسائل - آیت اللہ سید علی الحسینی السیستانی – حصہ اول
  57. تزکیہ - قرآن کی ایک اصطلاح - سید جلال الدین عمری
  58. وحی اور نبوت - ڈاکٹر مرتضیٰ مطہری
  59. یوگا کی شرعی حیثیت - نا معلوم
  60. جب زندگی شروع ہو گی - ابو یحیی
ان شاء اللہ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مختصر شرح کتاب التوحید (ھدایۃ المستفید) اور الرحیق المختوم مکمل ای میل کرنا چاہتا ہوں۔ ای میل اڈریس درکار ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
وعلیکم السلام! جی نعیم صاحب آپ یہ کتب درج ذیل ای میل پر بھیج دیں۔شکریہ
rasikh300@gmail.com
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
قاری محمد مصطفیٰ راسخ بھائی،
یہ تو کم و بیش ساری ہی کتب دستیاب ہو گئیں، الحمدللہ۔
میری رائے میں کتب لائبریری کے لئے کتابوں کے انتخاب میں ذرا کم مشہور یا ایسی کتب پر توجہ دی جا سکتی ہے، جن کے انٹرنیٹ پر دستیاب ہونے کے امکانات نہ ہونے برابر ہوں۔
اس لسٹ کے بعد آپ نئی لسٹ کوئی پیش کریں، تاکہ اس پر بھی دیگر احباب کی رائے لی جا سکے ، اور پھر کتب کی ٹائپنگ کا کام بھی شروع کیا جا سکے۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,870
پوائنٹ
157
السلام علیکم
مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتاب’’قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات‘‘یو نی کوڈ میں موجود ہے۔
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب’’تصوف‘‘جس کا ترجمہ ملیح آبادی صاحب نے کیا ہے۔کام جاری ہے
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
السلام علیکم
مولانا مودودی رحمہ اللہ کی کتاب’’قرآن کی چار بنیادی اصطلاحات‘‘یو نی کوڈ میں موجود ہے۔
شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب’’تصوف‘‘جس کا ترجمہ ملیح آبادی صاحب نے کیا ہے۔کام جاری ہے
جن جن بھائیوں کے پاس جوجو کتب بھی ان پیج یا یونیکوڈ میں موجود ہیں وہ پہلی ہی فرصت میں میرے اس ای میل ایڈریس پر بھیج دیں ،تاکہ یونیکوڈ لائبریری کے لئے زیادہ سے زیادہ کتب ٹائپ کرائے بغیر ہی ہمیں حاصل ہو جائیں ۔آپ کی ارسال کر دہ ان کتب کے بعد اگر کسی کتاب کو ٹائپ کروانا پڑا تو وہ بعد میں کروا لیں گے۔
rasikh300@gmail.com
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
قاری محمد مصطفیٰ راسخ بھائی،
یہ تو کم و بیش ساری ہی کتب دستیاب ہو گئیں، الحمدللہ۔
میری رائے میں کتب لائبریری کے لئے کتابوں کے انتخاب میں ذرا کم مشہور یا ایسی کتب پر توجہ دی جا سکتی ہے، جن کے انٹرنیٹ پر دستیاب ہونے کے امکانات نہ ہونے برابر ہوں۔
اس لسٹ کے بعد آپ نئی لسٹ کوئی پیش کریں، تاکہ اس پر بھی دیگر احباب کی رائے لی جا سکے ، اور پھر کتب کی ٹائپنگ کا کام بھی شروع کیا جا سکے۔
جزاک اللہ خیرا۔
جی شاکر بھائی!
الحمد للہ دوست کافی تعاون کر رہے ہیں۔ہم نے بھی فی الحال کتابوں کو ٹائپ کروانے کی بجائے ،دوستوں سے زیادہ سے زیادہ کتب حاصل کرنے کی کوشش شروع کر دی ہے۔امید ہے کہ کافی ساری کتب ہمیں ایسے ہی مل جائیں،ان کتب کے آجانے کے بعد پھر دیکھیں گے کہ کونسی کونسی ٹائپ کروانی ہیں۔فی الحال دوستوں سے یہی درخواست ہے کہ وہ ان پیج یا یونیکوڈ میں اپنے پاس موجود ہر کتاب کو میرے اس ای میل ایڈریس پت بھیج دیں۔
rasikh300@gmail.com
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
کچھ اور کتابیں ارسال کر دی گئی ہیں جن کی لسٹ یہ رہی

  1. فضیلت ماہِ رمضان
  2. نئے سال کی آمد اور چند امور
  3. ماہِ شعبان اور ہمارا طرزِ عمل
  4. حج کے بعد
  5. عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
  6. مسجد حرام میں بعض انبیاء کے مدفون ہونے کی مزعومہ روایات کا تنقیدی وتحقیقی جائزہ
  7. ماہ صفر کے مسائل
  8. یوم عاشوراء کی فضیلت
  9. روزہ کی سنتیں اور روزہ دارکیلئے مکروہ,جائز اور واجب امور
  10. اعتكاف كی فضیلت اوراسکے شروط وآداب
  11. زکاۃ اور اسکے فوائد
  12. روزہ توڑنے والی چیزیں
  13. حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات
  14. پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
  15. کھانے پینے کے احکام وآداب
  16. اپریل فول کی شرعی حیثیت
  17. دین میں بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
  18. ماہ صفر منحوس نہیں ہے
  19. یوم عاشقاں (ویلنٹائن ڈے) تاریخ وحقیقت
  20. غیر اللہ کی قسم کھانا كيسا ہے؟
  21. ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
  22. نمازیوں کے لئے تیس خوشخبریاں قرآن وسنت کی روشنی میں
  23. جن وشياطين سے گھروں کی حفا ظت کے ذرائع
  24. محبت کا تہوار (ویلنٹائن ڈے ) کتاب وسنت کی روشنی میں
  25. ماہ رجب کے فضائل میزان میں
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
679
ری ایکشن اسکور
743
پوائنٹ
301
کچھ اور کتابیں ارسال کر دی گئی ہیں جن کی لسٹ یہ رہی

  1. فضیلت ماہِ رمضان
  2. نئے سال کی آمد اور چند امور
  3. ماہِ شعبان اور ہمارا طرزِ عمل
  4. حج کے بعد
  5. عید میلاد النبی صلى اللہ علیہ وسلم کی شرعی حیثیت
  6. مسجد حرام میں بعض انبیاء کے مدفون ہونے کی مزعومہ روایات کا تنقیدی وتحقیقی جائزہ
  7. ماہ صفر کے مسائل
  8. یوم عاشوراء کی فضیلت
  9. روزہ کی سنتیں اور روزہ دارکیلئے مکروہ,جائز اور واجب امور
  10. اعتكاف كی فضیلت اوراسکے شروط وآداب
  11. زکاۃ اور اسکے فوائد
  12. روزہ توڑنے والی چیزیں
  13. حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور سائنس کے اعترافات
  14. پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
  15. کھانے پینے کے احکام وآداب
  16. اپریل فول کی شرعی حیثیت
  17. دین میں بدعت اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
  18. ماہ صفر منحوس نہیں ہے
  19. یوم عاشقاں (ویلنٹائن ڈے) تاریخ وحقیقت
  20. غیر اللہ کی قسم کھانا كيسا ہے؟
  21. ماہ صفر نحوست وبدعات کے گھیرے میں
  22. نمازیوں کے لئے تیس خوشخبریاں قرآن وسنت کی روشنی میں
  23. جن وشياطين سے گھروں کی حفا ظت کے ذرائع
  24. محبت کا تہوار (ویلنٹائن ڈے ) کتاب وسنت کی روشنی میں
  25. ماہ رجب کے فضائل میزان میں
مگر عامر بھائی آپ نے ان کے لنکس یا فائلز نہیں بھیجی ہیں،صرف ناموں کی لسٹ بھیج دی ہے۔
 
Top