• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

یونیکوڈ کتب: سنن أبي داود - (عربی متن مع اردو ترجمہ، تخریج وتحشیہ) - مجلس علمی دار الدعوۃ (نئی دہلی

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اللہ پاک آپ لوگوں کو اس عظیم کام کا اجر عطا فرمائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے اور اس کی تمام انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فر مائے۔آمین
اس پروجیکٹ کو دیکھ کہ دل باغ باغ ہوگیا۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اللہ پاک آپ لوگوں کو اس عظیم کام کا اجر عطا فرمائے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے اور اس کی تمام انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فر مائے۔آمین
اس پروجیکٹ کو دیکھ کہ دل باغ باغ ہوگیا۔
اس پروجیکٹ کو اصل میں وجود لانے والے جو سب سے زیادہ ذمہ دار شخص ہے وہ ہیں ابو طلحہ بھائی اور ان کے ٹیم ممبر جو لگاتار کڑی محنت کر رہے ہے، اس کے بعد محمد آصف مغل اور محمد نعیم یونس بھائی جنہوں نے اس کی فائل مہیا کرائی، آپ تمام ساتھی بھی اگر اگلے کچھ پراجیکٹ میں کچھ مدد کرنا چاہیں یا کچھ کام سنبھال لیں تو کام اور جلدی جلدی ہو سکے گا ان شاء الله، جو بھائی یا بہن بھی اگلے پراجیکٹ میں مدد کرنا چاہیں تو وہ ابو طلحہ بابر بھائی سے رابطہ کرے.
 

مہوش حمید

مبتدی
شمولیت
اگست 31، 2013
پیغامات
43
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
19
جزاک اللہ خیرا؛بہت عمدہ کاوش ہے اللہ اسے اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین
 
شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
جزاک اللہ خیرا
اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
مبروووووک :)
اللہ تعالیٰ ہمت و توفیق عطا فرمائیں۔
 
Top